سندھ میں ڈینگی کی شدت برقرار

سندھ میں ڈینگی سے مزید 3 مریض جاں بحق ہو گئے۔ محکمۂ صحت سندھ کے مطابق ڈینگی سے ایک شخص کراچی اور 2 افراد حیدرآباد میں جاں بحق ہوئے۔ محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 170 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

کیا ذیابیطس واقعی ٹھیک ہو سکتی ہے؟

ایک نئی تحقیق نے ٹائپ ٹو ذیابیطس سے متعلق روایتی تصور کو چیلنج کر دیا ہے۔ عام طور پر شوگر کو عمر بھر کی بیماری سمجھا جاتا ہے جس میں مسلسل علاج، نگرانی اور پیچیدگیوں کے خطرات بھی شامل ہوتے ہیں لیکن یونیورسٹی آف گلاسگو کی ایک تازہ تحقیق نے ظاہر کیا ہے کہ مخصوص مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او پاکستان جلد از جلد لیول تھری کا ہدف حاصل کرے گا۔

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے ڈبلیو ایچ او مشن کی ملاقات میں پاکستان کے لیے WHO Level-3 سرٹیفکیشن کے حصول کے اقدامات پر تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں اسپیشل سیکریٹری ہیلتھ، سی ای او ڈریپ، اور ڈبلیو ایچ او کے ماہرین شریک ہوئے۔ وزیر صحت نے یقین دلایا کہ ڈبلیو ایچ او مزید پڑھیں

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (NICVD) کراچی نے ایک اور شاندار کامیابی حاصل کی

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (NICVD) کراچی نے ایک اور شاندار کامیابی حاصل کی — پاکستان کی پہلی “Total Arch Replacement with Frozen Elephant Trunk Technique” خیرپور سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ مریض پر 16 گھنٹے طویل اور نہایت پیچیدہ دل کی سرجری کامیابی سے مکمل کی گئی۔ یہ تاریخی کامیابی سندھ حکومت مزید پڑھیں

سائنسدانوں نے کینسر کے علاج کے لیے زندہ جراثیموں کو دوا کے طور پر استعمال کر لیا

سائنسدان برسوں سے کینسر کے پیچیدہ علاج کی تلاش میں ہیں، حال ہی میں ایک حیرت انگیز امکان سامنے آیا ہے جس میں زندہ بیکٹیریا کو علاج کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔ یہ خیال پہلی نظر میں سائنس فکشن لگتا ہے، لیکن تحقیق بتاتی ہے کہ کچھ بیکٹیریا انسانی جسم میں موجود کینسر مزید پڑھیں