ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ فوری واپس لیا جائے ‘مرزا عالم بیگ

حکومت نے ادویہ ساز کمپنیوں کے سامنے بھی گھٹنے ٹیک دیے ‘غریبوں پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے کمزور طبقہ شدید پریشان ہے‘ حکومت کا مہنگائی پر کوئی کنٹرول نہیں‘ معروف سماجی ر ہنمائ کراچی(اسٹاف ر پورٹر)معروف سماجی ر ہنماءمرزا عالم بیگ نے کہا ہے کہ حکومت ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ فوری مزید پڑھیں

پاکستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے دو سال میں ادویات کی قیمتوں دو سو سے پانچ سو فیصد اضافہ کیا

پاکستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے دو سال میں ادویات کی قیمتوں دو سو سے پانچ سو فیصد اضافہ کیا۔ : بخار، دل کے امراض، دانت، آنکھ، شوگر اور دیگر امراض کی 94 دواؤں کی قیمت میں 9 سے 262 فیصد اضافہ ۔۔ 60 روپے والی دوائی کی قیمت 219 روپے کردی مزید پڑھیں