ناقص، جعلی اور مہنگی ادویات۔۔۔ڈریپ کہاں ہے؟

فقیر سلطانی جمالی ————————————— سوال اٹھایا کہ ہمارے داکٹرز دوائی کا فارمولا نام لکھنے کی بجائے اس کا برانڈ نام کیوں لکھتے ہیں تو قارئین کا رد عمل دلچسپ اور تکلیف دہ تھا۔ اکثریت کا کہنا تھا برانڈ نام مہنگا سہی لیکن کم از کم دوا تو اچھی ہوتی ہے، جنیرک نام یعنی فارمولا نام مزید پڑھیں

ہمدرد فائونڈیشن پاکستان کی جانب سے بارشوں سے متاثرہ لوگوں کے لیے مفت طبی کیمپس لگائے گئے

ہمدرد فائونڈیشن پاکستان کی جانب سے بارشوں سے متاثرہ لوگوں کے لیے مفت طبی کیمپس لگائے گئے کراچی: ہمدرد فائونڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام صوبہ سندھ میں مون سون کی معمولی بارشوں سے متاثر ہونے والے مختلف اضلاع کے لوگوں کے لئےسیلابی امدادی کیمپس لگائے گئے۔ مون سون کی بارشوں نے صوبے میں سیلابی صورت مزید پڑھیں

گمس کے سربراہ ڈاکٹررحیم بخش کی 43سالہ جدوجہداورمحنت کاایک اورثمر

پیر عبدالقادر شاہ جیلانی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس گمبٹ ، خیرپور نے ایک اور سنگ میل طے کرلیا۔ • ملک کی تاریخ میں پہلی بار جگر اور گردے کے مریض کی ایک ساتھ پیوندکاری کے کامیاب آپریشن مکمل کرلیاگیا۔ • جگر اور گردے کی پیوندکاری کا کامیاب آپریشن انسٹی ٹیوٹ کے عملے اور ڈاکٹر مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ دوسرے ممالک کی نسبت اللہ کے کرم سے پاکستان میں کورونا کم پھیلا لیکن سردیوں میں کورونا کی دوسری لہر آسکتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عوامی مقامات پر ہرکوئی ماسک پہنے ۔ تمام دفاتر اور تعلیمی اداروں میں ماسک کا استعمال یقینی بنایا جائے خیال مزید پڑھیں

ڈاؤ کینسر رجسٹری کی دس سالہ تحقیقی رپورٹ

کراچی 01اکتوبر 2020:ڈاؤ کینسر رجسٹری نے اپنی ایک تحقیقی رپورٹ میں کراچی میں سرطان کے بڑھتے کیسز پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے پالیسی ساز اداروں پر زور دیا ہے کہ کینسر سے بچاؤ اور اس کی روک تھام کے لیے حکمتِ عملی ترتیب دیں، کیونکہ گذشتہ دس برسوں کے دوران ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز مزید پڑھیں