لاک ڈاؤن کے دوران بھی ٹی بی کے خلاف جنگ میں گرین اسٹار سوشل مارکیٹنگ ٹی بی ٹیم فرنٹ لائن سولجر کا کردار ادا کر رہی ہے ۔

یہ بات قابل ستائش ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران بھی ٹی بی کے خلاف جنگ میں گرین اسٹار سوشل مارکیٹنگ ٹی بی ٹیم فرنٹ لائن سولجر کا کردار ادا کر رہی ہے ۔ٹی بی کے خلاف کام کرنے والی ٹیم لاک ڈاؤن کے دنوں میں بھی نان سٹاپ کام کرتی رہی ہے تاکہ مریضوں مزید پڑھیں

کوروناکے2ہزار5سو سے زائد نئے کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 19 ہزار752 تک پہنچ گئی جب کہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 82 ہزار 926 ہو گئی ہے۔ ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد 67 ہزار665 ہے اور 7 لاکھ 95 ہزار611افراد کورونا سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔ مزید پڑھیں

سستی اور معیاری خاندانی منصوبہ بندی (ایف پی) خدمات تک رسائی بڑھانے کے لئے ڈی کے ٹی نے دھنک فرنچائز کے تحت 1250+ کلینک کا نیٹ ورک قائم کیا ہے۔

دھنک کلینک پاکستان میں جدید مانع حمل کا مجموعی استعمال خاص طور پر دیہی علاقوں میں بہت کم ہے۔ متعدد مطالعات میں جدید مانع حملگی تک رسائی میں اضافہ اور وسائل سے غریب علاقوں میں صحت کی دیکھ بھال کے معیار کو بہتر بنانے میں سوشل فرنچائزنگ (ایس ایف) کے طریق کار کی تاثیر کا مزید پڑھیں

کرونا کے باوجود اعدادوشمار ،سندھ میں پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی میں بہتری دکھا رہے ہیں

یہ بات حوصلہ افزا ہے کہ کرونا کے باوجود صوبہ سندھ میں پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی اعداد و شمار کے لحاظ سے بہتر نظر آتی ہے مشکل وقت میں بھی محکمے کا سر گرم رہنا اور بہبود آبادی کے حوالے سے مسلسل کام کرنا خوش آئند ہے ۔ صوبائی وزیر پاپولیشن ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی مزید پڑھیں

گرین اسٹار سوشل مارکیٹنگ کے زیراہتمام کورنگی کلینک میں ماں اور بچے کی صحت اور فیملی پلاننگ سروسز کے حوالے سے آگاہی مہم

گرین اسٹار سوشل مارکیٹنگ کے زیراہتمام کورنگی کلینک میں ماں اور بچے کی صحت اور فیملی پلاننگ سروسز کے حوالے سے آگاہی مہم ۔گرین اسٹار سوشل مارکیٹنگ کی جانب سے کراچی کے گنجان آباد علاقے کورنگی میں ایک ماڈل کلینک چلایا جا رہا ہے جہاں پر ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے تمام مزید پڑھیں