بلاول بھٹو زرداری کا ڈاکٹر فریدون سیٹھنا کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ڈاکٹر فریدون سیٹھنا کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

پی پی پی چیٸرمین نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے

مرحوم ڈاکٹر فریدون سیٹھنا کے ناگہانی انتقال کی خبر باعث صدمہ ہے: بلاول بھٹو زرداری

مرحوم فریدون سیٹھنا کی شعبہ صحت کے لیٸے خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، ہمیشہ یاد رہیں گے: بلاول بھٹو زرداری

دعا ہے، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے: بلاول بھٹو زرداری