کورونا وائرس صورتحال : مزید 11 مریض لقمہ اجل اور 1529 دیگر متاثر

کراچی (23 مئی): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 11 مریض جاں بحق ہو گئے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 4920 ہوگئی ہے جوکہ شرح اموات کا 1.6 فیصد ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21808 ٹیسٹ مزید پڑھیں

لاڑکانہ. شیخ زید وومین اسپتال میں خاتون کا آپریشن کرتے ہوئے لیڈی ڈاکٹر خود بیہوش ہوگئی

لاڑکانہ. شیخ زید وومین اسپتال میں خاتون کا آپریشن کرتے ہوئے لیڈی ڈاکٹر خود بیہوش ہوگئی لاڑکانہ. آپريشن تھیٹر کا ایئر کنڈیشن خراب ہونے کے باعث آپریشن تھیٹر میں ڈاکٹر لچھمی میں بیہوش ہوئیں لاڑکانہ. انتظامیہ نے نہ سنی ساتھی ڈاکٹرز نے بیہوش ہونے والی ڈاکٹر کی وڈیو بنا کر وائرل کردی لاڑکانہ. وڈیو میں مزید پڑھیں

صوبائی وزیر ہری رام کشوری کو دل کادورہ، کارڈیومنتقل کردیاگیا

صوبائی وزیر ہری رام کشوری کو دل کادورہ، کارڈیومنتقل کردیاگیا صوبائی وزیر ہری رام کشوری سندھ سیکریٹریٹ نمبر3 میں اپنے آفس میں موجودتھے کہ ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جسے فوری طورپر سینواصدر نے سندھ سیکریٹریٹ کی ایمبولینس کے ذریعےجناح کارڈیو منتقل کردیا

30 سال سے زائد عمر کے افراد کو کل سے ویکسین لگنا شروع ہو جائے گی: اسد عمر

اسد عمر نے کہا ہے کہ 30 سال سے زائد عمر کے افراد کو کل سے ویکسین لگنا شروع ہو جائے گی، رجسٹریشن کرانے والوں کو آج سے میسج آنا شروع ہو جائے گا۔ دوسری جانب کورونا وائرس سے 102 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 20 ہزار 89 ہوگئی۔ پاکستان مزید پڑھیں

جیو ٹی وی کی مشہور مارننگ شو کی میزبان مس ہما شاہ نےآرٹس کونسل ویکسی نیشن سینٹر میں ٹیکہ لگوایا

جیو ٹی وی کی مشہور مارننگ شو کی میزبان مس ہما شاہ نےآرٹس کونسل ویکسی نیشن سینٹر میں ٹیکہ لگوایا آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں گزشتہ دو ماہ سے کورونا سے بچاؤکی ویکسین کا سلسلہ جاری ہے، جس میں ملک کی معروف شخصیات ضیاء محی الدین، انور مقصود، اداکار جاوید شیخ، ہمایوں سعید، بہروز مزید پڑھیں