این آئی سی وی ڈی سکھر کی نئی عمارت ہے جس کا ملبہ گرنے سے دو نئی گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں

این آئی سی وی ڈی سکھر کی نئی عمارت ہے جس کا ملبہ گرنے سے دو نئی گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں ۔۔
دو تین سال پہلے ہی یہ عالیشان عمارت تعمیر ہوئی تھی۔اس عمارت پر بہت بڑی رقم خرچ ہوئی اور اس کی کوالٹی کا حال یہ ہے۔۔۔

این آئی سی وی ڈی کے متعلقہ حکام کس کو جواب دہ ہیں ؟
اس نقصان کا ازالہ کون کرے گا ؟
اس غفلت نا اہلی اور کرپشن ذمہ دار کون ؟

تعمیراتی کاموں کے ٹھیکے دینے والے افسران اور ٹھیکیداروں کیخلاف کارروائی کب ہوگی ٹھیک ہوں سے کمیشن کی رقم وصول کرنے والے فنانس اور اکاؤنٹس کے لوگوں کے خلاف کاروائی کا ہوگی