سول اسپتال میرپورخاص کے ایمرجنسی اور کارڈیو ایمرجنسی وارڈز کی بندش اور شہر سے 5کلومیٹر دور ڈسٹرکٹ اسپتال منتقلی کے فیصلے پر اپنے تحفظات کا اظہار

میرپورخاص( تحسین احمد خان )ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے انچارج خالد تبسم، جوائنٹ ڈسٹرکٹ انچارجز آفاق احمد خان، سلیم میمن و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں سول اسپتال میرپورخاص کے ایمرجنسی اور کارڈیو ایمرجنسی وارڈز کی بندش اور شہر سے 5کلومیٹر دور ڈسٹرکٹ اسپتال منتقلی کے فیصلے پر اپنے تحفظات مزید پڑھیں

ڈاؤیونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی پرو وائس چانسلر پروفیسر نصرت شاہ نے کہاہے عالمگیر وبا کورونا کے دوران ہمارے ملک میں موت کا شکار ہونے والوں میں اکثریت سی او پی ڈی یا پھیپھڑوں کی بیماریوں میں مبتلا افراد کی تھی

کراچی : ڈاؤیونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی پرو وائس چانسلر پروفیسر نصرت شاہ نے کہاہے عالمگیر وبا کورونا کے دوران ہمارے ملک میں موت کا شکار ہونے والوں میں اکثریت سی او پی ڈی یا پھیپھڑوں کی بیماریوں میں مبتلا افراد کی تھی اس کے بعد شوگر یا دیگر پیچیدہ امراض شامل ہیں یہ ایک مزید پڑھیں

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے جنرل کونسل کا اجلاس مردان میں چیئرمین ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا ڈاکٹر سید ایاز علی شاہ اور صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر اسفندیار بٹنی اور سیکرٹری جنرل ڈاکٹر فہیم اللہ محسود کے زیر صدارت منعقد ہوا

جہانزیب راشد —- ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے جنرل کونسل کا اجلاس مردان میں چیئرمین ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا ڈاکٹر سید ایاز علی شاہ اور صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر اسفندیار بٹنی اور سیکرٹری جنرل ڈاکٹر فہیم اللہ محسود کے زیر صدارت منعقد ہوا جس میں صوبے بھر کے جنرل مزید پڑھیں

صوبہ خیبر پختون خواہ میں تقریبا 800 سے زائد میڈیکل آفیسر پچھلے دو سالوں سے ایڈہاک بنیادوں پر کام کر رہے ہیں

پشاور (جہانزیب راشد) صوبہ خیبر پختون خواہ میں تقریبا 800 سے زائد میڈیکل آفیسر پچھلے دو سالوں سے ایڈہاک بنیادوں پر کام کر رہے ہیں۔تفصیلات کیمطابق ڈاکٹر نویدفاروق وزیرجنرل سیکٹری ایڈہاکڈاکٹرزایسوسیشن خیبرپختونخواہ نے جیوے پاکستان کے نمائندہ خصوصی سے بت چیت کرتے ہوئے بتایا کہ صوبہ خیبر پختون خواہ میں تقریبا 800 سے زائد میڈیکل مزید پڑھیں

طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں 2 تا 3 فیصد بچے پیدائشی طور پر سماعت سے محرومی کا شکار ہیں جس میں زیادہ قابلِ تشویش بات یہ ہے کہ ان میں ستر فیصد بچے کزن میرج (خاندان کی آپس کی شادی) کے سبب اس صلاحیت سے محروم ہوتے ہیں

کراچی() طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں 2 تا 3 فیصد بچے پیدائشی طور پر سماعت سے محرومی کا شکار ہیں جس میں زیادہ قابلِ تشویش بات یہ ہے کہ ان میں ستر فیصد بچے کزن میرج (خاندان کی آپس کی شادی) کے سبب اس صلاحیت سے محروم ہوتے ہیں، پیدائشی سماعت مزید پڑھیں