سول ہسپتال کراچی مالی سال 22-2021 سیکیورٹی سروسز ٹینڈر میں بے ضابطگیوں کا انکشاف سیپرا نے تفصیلات طلب کرلی

سول ہسپتال کراچی مالی سال 22-2021 سیکیورٹی سروسز ٹینڈر میں بے ضابطگیوں کا انکشاف سیپرا نے تفصیلات طلب کرلی محکمہ صحت کے ریٹائرڈ افسر کےمنظورِ نظر سرطان کے ماہرِ امراض ڈاکٹر نُور محمد سومرو خلافِ اعلیٰ عدالتی احکامات ایم ایس سول ہسپتال پر نجی سیکورٹی ایجنسی نے الزامات عائد کردیئے ۔ سیپرا پیپرا قواعد کے مزید پڑھیں

کورونا کی نئی خطرناک قسم، سندھ میں بوسٹر ڈوز لازمی کرنے کا فیصلہ-سیکرٹری محکمہ صحت سندھ ذوالفقار علی شاہ کا کہنا ہے کہ دنیا میں کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ سامنے آنے پر سندھ میں بوسٹر ڈوز کو لازم کرنے کا فیصلہ کیا

کورونا کی نئی خطرناک قسم، سندھ میں بوسٹر ڈوز لازمی کرنے کا فیصلہ کورونا کی نئی خطرناک قسم اومی کرون کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومت سندھ نے بوسٹر ڈوز کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری محکمہ صحت سندھ ذوالفقار علی شاہ کا کہنا ہے کہ دنیا میں کورونا وائرس کا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی میرپورخاص کی جانب سے سول اسپتال کی نئی عمارت میں مکمل منتقلی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی اور پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا

میرپورخاص( تحسین احمد خان ) پی ٹی آئی میرپورخاص کی جانب سے سول اسپتال کی نئی عمارت میں مکمل منتقلی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی اور پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا، احتجاج میں سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بھی شرکت، مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ سول اسپتال کی پرانی عمارت میں دل مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کی ہدایت پرضلع بھر میں خسرہ اور روبیلا مہم کامیابی سے جاری ہے ۔روزانہ کے ٹارگٹ کے حصول کے لئے ہیلتھ سٹاف کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔

راجن پور (ڈسڑکٹ رپوٹرر )حکومت پنجاب کی ہدایت پرضلع بھر میں خسرہ اور روبیلا مہم کامیابی سے جاری ہے ۔روزانہ کے ٹارگٹ کے حصول کے لئے ہیلتھ سٹاف کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔مانیٹرنگ اور انسپکشن ٹیموں کو فعال کر دیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کی ٹیمیں سکولوں،ہیلتھ سنٹرزاور گھر گھر جا کر مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ کے 800 سے زائد ایڈہاک ڈاکٹرز 39 دن 936گھنٹے 56160 منٹ اور 3369600 سیکنڈز سے اپنی تنخواہوں اور پرماننٹ آرڈرز سے محروم ہیں

پشاور(جہانزیب راشد) خیبر پختونخواہ کے 800 سے زائد ایڈہاک ڈاکٹرز 39 دن 936گھنٹے 56160 منٹ اور 3369600 سیکنڈز سے اپنی تنخواہوں اور پرماننٹ آرڈرز سے محروم ہیں ۔ موجودہ حکومت کی عدم دلچسپی کے باعث 800سے زائد ڈاکٹرز کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑچکے ہیں ۔ضرورت اس امر کی ہے کہ 800 سے زائد ایڈہاک مزید پڑھیں