وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں4مریض انتقال کرگئے جبکہ 183 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور136افراد صحتیاب

کراچی (21 دسمبر ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں4مریض انتقال کرگئے جبکہ 183 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور136افراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں13387 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں183 مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سجاول کے شہر دڑو کے نوجوان سونان غیاث کا علاج سرکاری خرچ پر کرانے کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سجاول کے شہر دڑو کے نوجوان سونان غیاث کا علاج سرکاری خرچ پر کرانے کا اعلان سونان غیاث برین ٹیومر کا شکار ہیں، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سونان غیاث کی برین ٹیومر سرجری آغا خان اسپتال سے ہوچکی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سونان کی ریڈی ایشن تھراپی شروع مزید پڑھیں

انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیو ویکسی نیشن ورکرز کی سیکیورٹی پر مامور ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے پی‘ کے مطابق ویکسی نیشن مہم کے ترجمان ایمل خان نے کہا کہ فائرنگ کا واقعہ پولیو کے خلاف پانچ روزہ مہم مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر قصورفیاض احمد موہل کے زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی کیمپ آفس میں منعقد ہوا۔

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)ڈپٹی کمشنر قصورفیاض احمد موہل کے زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی کیمپ آفس میں منعقد ہوا۔ جس میں سی ای او ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر پرویز اقبال‘ پروگرام ڈائریکٹر ڈاکٹر امتیاز احمد اولکھ،ڈبلیو ایچ او کے نمائندے ڈاکٹر محمد آصف،ڈی ایچ مزید پڑھیں

پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ)کاان دوستوں کے نام خط،جوانجانے میں تمباکوکی “اب خسارہ بس خدارا”مہم کاحصہ بن رہے ہیں!

ہمارے ملک کی معروف شخصیات جن کی کہی ہوئی بات ان کے مدعاؤں کے لئے بہت معنی رکھتی ہے،کیوں کہ معاشرہ میں ان کانمایاں مقام ہے،اوراسی لیے انھیں عوامی حلقوں میں بھی قدرکی نگاہ سے دیکھاجاتاہے۔ نہایت افسوس کے ساتھ کہناپڑرہاہے کہ ہمارے ان معصوم دوستوں کوحقائق سے برعکس معلومات فراہم کی جارہی ہیں،اورایک سوچی مزید پڑھیں