حکومت فیملی پلاننگ پروڈکٹس کو شیڈول جی سے نکالے تاکہ ہرقسم کی فارمیسی اور میڈیکل اسٹور پر فیملی پلاننگ پروڈکٹس بآسانی دستیاب ہو سکیں ۔ ماہرین کا حکومت کو مشورہ

ایک طرف وفاقی اور صوبائی حکومتیں ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے فیملی پلاننگ کے اقدامات کر رہی ہیں دوسری طرف ماہرین اس بات پر حیران ہیں کہ حکومت نے فیملی پلاننگ پروڈکٹس کو شیڈول جی میں ڈال دیا ہے جس کی وجہ سے یہ پروڈکٹ صرف ایسی فارمیسی پر دستیاب مزید پڑھیں

شہری اتحاد جیکب آباد نے جمس اسپتال میں مدت مکمل ہونے کے باوجود ڈائریکٹر کی ایکسٹینشن، بدعنوانیوں، بدانتظامی، من پسند، سفارش، رشوت اور جعلی اسناد پر بھرتیوں سمیت صحت کی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف چیف جسٹس آف پاکستان سمیت دیگر حکام کو خط لکھ دیا،

جیکب آباد(رپورٹ ايم ڈى عمرانى)شہری اتحاد جیکب آباد نے جمس اسپتال میں مدت مکمل ہونے کے باوجود ڈائریکٹر کی ایکسٹینشن، بدعنوانیوں، بدانتظامی، من پسند، سفارش، رشوت اور جعلی اسناد پر بھرتیوں سمیت صحت کی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف چیف جسٹس آف پاکستان سمیت دیگر حکام کو خط لکھ دیا، از خود نوٹس لینے مزید پڑھیں

انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ڈی سی آفس اٹک میں منعقد ہوا ڈپٹی کمشنر اٹک عمران حامد شیخ نے اجلاس صدارت کی

اٹک ( سابق چیئرمین اٹک پریس کلب رجسٹرڈ مہتاب منیر خان سے ) انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ڈی سی آفس اٹک میں منعقد ہوا ڈپٹی کمشنر اٹک عمران حامد شیخ نے اجلاس صدارت کی اجلاس میں محکمہ صحت ، تعلیم ، ڈبلیو ایچ او کے نمائندوں کے علاوہ دیگر افسران مزید پڑھیں

تمباکونوشی پاکستان میں 170,000اموات اور615ارب روپے کے معاشی نقصان کی ذمہ دار ہے،

تمباکونوشی پاکستان میں 170,000اموات اور615ارب روپے کے معاشی نقصان کی ذمہ دار ہے، ماہرین نے پالیسی سازوں سے مطالبہ کیاکہ تمباکوانڈسٹری کے مفادات کے بجائے صحت عامہ کوترجیح دیں، ماہرین نے اپنی رائے سے تمباکوانڈسٹری کے گمراہ کن پراپیگینڈہ کوبے نقاب کردیا، پناہ پریس کانفرنس پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے ز یر انتظام” مزید پڑھیں