ڈاؤ یونیورسٹی، او پی ڈی کے باہر علامتی دھرنا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوائنٹ ایکشن کمیٹی ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تحت دسویں روز بھی ملازمین کا مطالبات کی منظوری کے لئے احتجاج جاری رہا، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی ارکان، ممبران و کارکنان کی بڑی تعداد نے اوجھا کیمپس کی او پی ڈی بلاک کے باہر ایک گھنٹے علامتی دھرنا دیا۔

سندھ ہیلتھ کئیر کمیشن اپنے کام میں مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے مرکزی عہدیداروں نے کہا ہے کہ سندھ ہیلتھ کئیر کمیشن اپنے کام میں مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے ،مستند ڈاکٹروں کے بجائے اتائیت کو فروغ دے رہا ہے جبکہ مستند ڈاکٹروں کو پریشان کیا جارہا ہے ،کمیشن اب اپنی افادیت کھو چکا ہے، ضرورت اس امر کی ہے کہ مزید پڑھیں

چلغوزے کا استعمال ناصرف امراض قلب بلکہ ذیابیطس میں مبتلا افراد کے لیے بھی فائدہ مند ہے

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ حالیہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ چلغوزے کا استعمال ناصرف امراض قلب بلکہ ذیابیطس میں مبتلا افراد کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔ خشک چلغوزے میں 8، 10 کیلوریز، 0.08 گرام فائبر، 0.24 گرام کاربو ہائیڈریٹ، 0.42 گرام پروٹین اور 0.89 گرام فیٹ پایا جاتا ہے، دوسرے خشک مزید پڑھیں

بریسٹ کینسر سے بچاؤ کیلئے کونسلنگ، عیسیٰ لیبارٹری اور پنک پاکستان میں معاہدہ

خواتین کوبریسٹ کینسر سے بچانے کے لئے کونسلنگ کی ضرورت ہے یہ بات سی ای او پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ نے ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری اور پنک پاکستان کے درمیان ایم او یو سائن کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی اس موقع پر صدر پنک پاکستان ڈاکٹر ذبیدہ قاضی،لبنیٰ سلیم،آمنہ کریم بھی موجود تھے مزید پڑھیں

انفلوئنزا ویکسین کی عدم دستیابی، ‘کسی کو پتا نہیں’

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں موسم سرما کی آمد پر انفلوئنزا کی ویکسین تاحال دستیاب نہیں ہے، تاہم صوبائی وزارت صحت ویکسین کی فوری درآمد کے لیے کوشش کر رہی ہے۔ پنجاب ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ کے ڈائریکٹر راؤ عالمگیر نے اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ صوبہ پنجاب میں فی الحال مزید پڑھیں