ڈاؤ یونیورسٹی لیب کا اعزاز، این آئی ایچ سے کوالٹی سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے والی پہلی لیب بن گئی

کراچی 02دسمبر 2020:ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی مالیکیولر پیتھالوجی لیب نے NIH(نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ) اسلام آباد سے کوالٹی سرٹیفیکیٹ حاصل کرکے پاکستان کی پہلی لیب ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا، ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی مالیکیولر پیتھالوجی لیب کو NIH(نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ) اسلام آبادنے کووڈ پی آر سی ٹیسٹنگ اور مزید پڑھیں

HIV/AIDs کے خاتمہ کیلئے عالمی سطح پر کام کرنے کی ضرورت ہے: ڈاکٹر شرف شاہ

کراچی (نیوز رپورٹر) آج یکم دسمبر کو پوری دنیا میں ورلڈ ایڈز ڈے منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر برج فائونڈیشن ہر سال تقریبات کا اہتمام کرتی ہے اس مرتبہ کورونا کی وجہ سے واک ملتوی کردی گئی ہے اور صرف SOPs کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے HIV/AIDs اور ٹی بی کے مریضوں اور ان مزید پڑھیں

سول اسپتال میں کروڑوں روپے کی مشینری خراب مریضوں کو باہر سے ٹیسٹ کرانے کی ہدایت

سول اسپتال کراچی میں کروڑوں روپے سے منگوائی گئی مشینری خراب پڑی ہے خراب مشینری کو صحیح کرانے پر توجہ نہیں دی جارہی اور مریضوں کو ضروری ٹیسٹ باہر سے کرانے کی ہدایت کی جارہی ہے جس کی وجہ سے صوبے بھر سے آنے والے غریب مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے روزانہ سول اسپتال مزید پڑھیں

لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنے عزم کو دھراتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کے کامیاب دھرنے کے بعد بھی حقوق کے لیے جدوجہد جاری رہے گی

ورکرز ایجوکشن اینڈ ریسرچ آرگنائزیشن ( ویرو) تربیتی ورکشاپ حیدرآباد۔۔۔۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنے عزم کو دھراتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کے کامیاب دھرنے کے بعد بھی حقوق کے لیے جدوجہد جاری رہے گی۔ حیدرآباد میں ورکرز ایجوکشن اینڈ ریسرچ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ میں سینئر صحافی شاہد غزالی نے لیڈی مزید پڑھیں

فارمیسی کونسل، سندھ کا تجویز کردہ نام نکال کر نوکری سے نکالا گیا شخص ممبر بنادیا گیا

وزارت قومی صحت نے فارمیسی کونسل کیلئے سندھ حکومت کی جانب سے تجویز کیے گئے نام کو نکال کر سندھ حکومت کی جانب سے نوکری سے نکالے گئے تنویز احمد صدیقی کو فارمیسی کونسل سندھ کا ممبر بنا دیا اورفارمیسی کونسل کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 28 ستمبر کو سندھ حکومت کی جانب مزید پڑھیں