چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت اجلاس، محکمہ صحت، ڈبلیو ایچ او اور یونیسیف کے نمائندوں کی شرکت

حفاظتی ٹیکوں کی آگاہی اور شکایات کے لئے 1166 ہیلپ لائین بنائی گئی ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت اجلاس، محکمہ صحت، ڈبلیو ایچ او اور یونیسیف کے نمائندوں کی شرکت۔ کراچی (28 اکتوبر 2020) سندھ حکومت کی جانب سے حفاظتی ٹیکوں کی کوریج کو 100 فیصد کرنے کے لئے مزید ویکسینیٹر بھرتی کرنے مزید پڑھیں

سعودی عرب: بچی کا دل واپس اپنی جگہ رکھنے کی کامیاب سرجری

ڈاکٹروں‌ نے 10 ماہ کی ایک بچی کا سینہ چاک کیا اور اس کا دل سینے سے باہر نکال کر دوبارہ اسے اپنی جگہ پر کامیابی کے ساتھ جوڑ دیا۔ انڈپینڈنٹ اردو indyurdu@ ——————- سعودی عرب میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے انتہائی پیچیدہ اور مشکل سرجری کا عمل کامیابی سے انجام دیا ہے۔ ریاض مزید پڑھیں

دنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ37 لاکھ سے زائد ہوگئی

دنیا بھرمیں کورونا کے وار جاری ہیں ، کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک میں امریکا تاحال سرفہرست ہے ، امریکہ کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 2 لاکھ 31 ہزار سے زائد اور متاثرہ افراد کی تعداد89 لاکھ 62 ہزار 783 تک پہنچ چکی ہے۔ بھارت کورونا سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر مزید پڑھیں

خواتین کو بریسٹ کینسر کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اور اس سے بچنے اور خود کا معائنہ کرنے کا طریقہ کار سے بھی آگاہ کیا۔

پاکستان تحریک انصاف شعبہ خواتین کراچی ریجن کی ڈپٹی جنرل سیکریٹری لیلیٰ پروین ، نے خاتون اول محترمہ ثمینہ علوی کی جانب سے پاکستان بھر میں جاری کردہ مہم چھاتی کا کینسر کے حوالے سے آگاہی پروگرام میں مہمان خصوصی شرکت کی معروف رائیٹر حسینہ معین نے بھی خصوصی شرکت کی ،پروگرام کی میزبان فاطمہ مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت

جنجوعہ ویلفئر اسوسی ایشن کی جانب سے میاں عمر فاروق کی زیر نگرانی اور مولانا عابد مجید کی زیر نگرانی میں قائم بھروانہ کے مقام پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا

جنجوعہ ویلفئر اسوسی ایشن کی جانب سے میاں عمر فاروق کی زیر نگرانی اور مولانا عابد مجید کی زیر نگرانی میں قائم بھروانہ کے مقام پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا رپورٹ( نمائندہ خصوصی سے) میڈیکل کیمپ میں مریضوں کا فری چیک اپ کرنے کے ساتھ ساتھ مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم مزید پڑھیں