ضرورت مند ممالک کو کورونا ویکسین فراہم کرنے کیلئےتیار ہیں، روس

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والے ‘جی 20’ ممالک کے ورچوئل سربراہی اجلاس سے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس نے معاشی بحران کو جنم دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہرایک کو موثر اور محفوظ ویکسینز دستیاب ہونی چاہئیں۔ روسی صدر نے بتایا کہ اسپوتنک دنیا کی پہلی مزید پڑھیں

سندھ میں غذائی قلت کے شکار ماں بچے کے لیے عالمی بینک کے منصوبے میں اربوں کی لوٹ مار میں ہوش ربا انکشافات

سندھ میں غذائی قلت کے شکار ماں بچے کے لیے عالمی بینک کے منصوبے میں اربوں کی لوٹ مار میں ہوش ربا انکشافات سندھ میں غذائی قلت کے شکار ماں بچے کے لیے عالمی بینک کے منصوبے میں اربوں کی لوٹ مار میں ہوش ربا انکشافات #GNN #GNNUpdates #BreakingNews #Sindh #Karachi @ImranKhanPTI @MuradAliShahPPP @BBhuttoZardari pic.twitter.com/NPisEHCyGo مزید پڑھیں

قومی ادارہ برائے امراض قلب کے ہیڈ آف سرجری پرویز چوہدری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی (نیوزرپورٹر) قومی ادارہ برائے امراض قلب کے ہیڈ آف سرجری پرویز چوہدری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،ڈاکٹر پرویز چوہدری نے گزشتہ روز اسپتال میں کرونا کے باعث سرجریاں معطل کی تھی،دوسری جانب ڈاکٹر پرویز چوہدری کی جگہ ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر اسد بلال اعوان کو عارضی ہیڈ آف سرجری بنا دیا گیا ۔ مزید پڑھیں

کورونا سے بچاؤ کیلیے انفرادی سطح پر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے شہریوں کو انفرادی سطح پر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔ ہم نیوز کے مارننگ شو ’صبح سے آگے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں کورونا کیسز مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت