ایڈیشنل سیکرٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز و ڈائریکٹر لیگل مدثر خان سے آل سندھ یونیورسٹیز ایمپلائز فیڈریشن کے وفد کی ملاقات

ایڈیشنل سیکرٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز و ڈائریکٹر لیگل مدثر خان سے آل سندھ یونیورسٹیز ایمپلائز فیڈریشن کے وفد کی ملاقات وفد کی قیادت چیرمین فیڈریشن محمد علی گھانگرو نے کی اس ملاقات میں سینڈیکٹ میں نمائندگی ، لیو انکیشمنٹ کی ادائیگی ، تمام جامعات میں ملازمین کی یکساں مراعات ، یوٹیلیٹی الاؤنس کی ادائیگی ، مزید پڑھیں

ہمدرد یونیورسٹی میں ساتویں ہینڈزآن تربیتی ورکشاپ کا آغاز

ہمدرد یونیورسٹی ہسپتال کے شعبئہ امراض ناک، کان اور حلق کے زیرِ اہتمام کا ن کے آپریشن سے متعلق ساتویں ـ ہینڈز آن تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ ورکشاپ ہمدرد یونیورسٹی اسپتال ، تاج میڈیکل کمپلیکس میں منعقد کی گئی جو کہ جنوری 2019 میں قائم کی گئی تھی۔اب تک ہمدرد کے زیرِاہتمام مزید پڑھیں

صدرِ پاکستان عارف علوی نے جامعہ این ای ڈی کے ڈین فیکلٹی آف آرکیٹکچراینڈ مینجمنٹ سائنسز کے پروفیسر ڈاکٹر نعمان احمد کی تعلیمی اور پیشہ وارانہ خدمات کے صلے میں تمغہ امتیاز سے نوازا

23مارچ یومِ پاکستان کے تاریخ ساز موقعے پرصدرِ پاکستان عارف علوی نے جامعہ این ای ڈی کے ڈین فیکلٹی آف آرکیٹکچراینڈ مینجمنٹ سائنسز کے پروفیسر ڈاکٹر نعمان احمد کی تعلیمی اور پیشہ وارانہ خدمات کے صلے میں تمغہ امتیاز سے نوازا۔اس موقعے پر وائس چانسلر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی،پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل اور مزید پڑھیں

صفا یونیورسٹی میں لیکچر

ڈی ایچ اے صفا یونیورسٹی کے تحت ممتاز تاریخ دان، مصنف، ادیب نقاد اور اسکالر ڈاکٹر محمد رضا کاظمی نے قوم اور بیان کے موضوع پر تخلیقی اور تحریری کورس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔ کورس کا اہتمام اور میزبانی کے فرائض انچارج انگلش پروگرام ڈاکٹر سارہ کاظمی نے انجام دیئے۔

جامعہ کراچی : کلیہ علم الادویہ کی کیوایس رینکنگ کے سلسلے میں تقریب 25 مارچ کو ہوگی

karachi university 2532021

کلیہ علم الادویہ جامعہ کراچی کی کیوایس رینکنگ کے سلسلے میں ایک تقریب بروز جمعرات25 مارچ 2021 ء کو دن 12:00 بجے کلیہ ہذا کی نئی عمارت کے کونسل روم میں منعقد ہوگی۔ شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی اور رئیس کلیہ علم الادویہ جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر فیاض وید کلیہ ہذا کے اساتذہ مزید پڑھیں