ڈاکٹر ثمرین حسین روڈ حادثے میں زخمی

بیگم نصرت بھٹو یونیورسٹی برائے خواتین سکھر کی جواں سالہ وائس چانسلر ڈاکٹر ثمرین حسین روڈ حادثے میں زخمی ہو گئیں۔ انھیںاسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرثمرین حسین یونیورسٹی سے کراچی جارہی تھیں کہ قاضی احمد کے قریب قومی شاہراہ پر انکی کار موٹر سائیکل سے ٹکرا کر الٹ گئی جس کے نتیجے مزید پڑھیں

صدیق کلہوڑو وائس چانسلر کا دفتر خالی کردیں، ڈاکٹر برفت کا خط

کراچی( سید محمد عسکری) ایک ماہ کے لیے جبری رخصت پر بھیجے جانے والے جامعہ سندھ جام شورو کےوائس چانسلر ڈاکٹر پروفیسر فتح برفت نے جمعرات 15 اکتوبر سے وائس چانسلر کی زمہ داریاں سنبھالنے کے لیے پروفیسر صدیق کلہوڑو کو خط لکھ دیا ہے خط میں ایک ماہ کے لئے مقرر کئے جانے والےقائم مزید پڑھیں

ڈاکٹرچندن لال روہرا شاہ عبداللطیف بھٹائی یونیورسٹی کے پرووائس چانسلر مقرر

وزیر اعلیٰ سندھ نے پروفیسر ڈاکٹر چندن لال روہرا کو شاہ عبداللطیف بھٹائی یونیورسٹی خیرپور کے شہداد کوٹ کیمپس کا پرووائس چانسلر مقرر کردیا ہے ان کی تقرری چار سال کے لیے کی گئی ہے جس کا نوٹفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ڈاؤ یونیورسٹی میں اساتذہ کی چار نشستوں کے لیے انتخابات

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈاو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں اساتذہ کی چار نشستوں کے لیے انتخابات ہوئے جس میں پروفیسر کی نشست پر پروفیسر ساجدہ قریشی، ایسوسی ایٹ پروفیسر کی نشست پر ڈاکٹر خرم پرویز، اور لیکچرار کی نشست پر ڈاکٹر صباء کمال کامیاب ہوگئیں جب کہ اسٹنٹ پروفیسر کی نشست پر ڈاکٹر عدیل احمد صدیقی مزید پڑھیں

ایک ملک ہونے کے باوجود پاکستان میں کئی طرح کے تعلیمی نظام لاگو ہیں جن سے طبقاتی سوچ پروان چڑھی

کراچی: ایک ملک ہونے کے باوجود پاکستان میں کئی طرح کے تعلیمی نظام لاگو ہیں جن سے طبقاتی سوچ پروان چڑھی۔یکساں تعلیم نظام اور یکساں نصاب کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے حال ہی میں حکومت نے واحد قومی نصاب نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ حوصلہ افزا ہے۔ تاہم اس اقدام کے حوالے مزید پڑھیں