جامعہ کراچی: بی اے اوربی کام پرائیوٹ کے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

karachi university llb exam 2532021

ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی اے، بی کام،بی اوایل اور امپرومنٹ آف ڈویژن برائے،بی اے، بی کام اوربی ایس سی کے لئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 13 اپریل2021 ء تک توسیع کردی گئی ہے۔ طلبہ اپنے رجسٹریشن فارم 4500 روپے فیس کے ساتھ 13 اپریل2021 ء مزید پڑھیں

جامعہ کراچی : بی کام پرائیوٹ کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

karachi university Bcom private exam 2532021

ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی کام پرائیوٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2020 ء کے لئے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں یکم اپریل2021 ء تک توسیع کردی گئی ہے۔ بی کام سال اول ودوئم کے طلبہ اپنے امتحانی فارم 6250 روپے فیس کے ساتھ جبکہ بی کام سال مزید پڑھیں

جامعہ کراچی : کلیہ علم الادویہ کی کیوایس رینکنگ کے سلسلے میں تقریب 25 مارچ کو ہوگی

karachi university 2532021

کلیہ علم الادویہ جامعہ کراچی کی کیوایس رینکنگ کے سلسلے میں ایک تقریب بروز جمعرات25 مارچ 2021 ء کو دن 12:00 بجے کلیہ ہذا کی نئی عمارت کے کونسل روم میں منعقد ہوگی۔ شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی اور رئیس کلیہ علم الادویہ جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر فیاض وید کلیہ ہذا کے اساتذہ مزید پڑھیں