وفاقی ایچ ای سی کی قوانین کی خلاف ورزی، بیوروکریٹ کو ڈیپوٹیشن پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات کردیا

وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اپنے ہی ایکٹ، قواعد اور سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بیوروکریٹ کو ڈیپوٹیشن پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے اہم ترین عہدے پر تعینات کردیا ہے۔ وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کے جاری کردہ خط F-No.1-62/2020-IC-11 مورخہ 8؍اکتوبر 2020 کے مطابق وفاقی ایچ ای سی مزید پڑھیں

سرکاری تحویل سے واپس ہوئے مشنری سکولوں کی حالت

عاطف جمیل پگان ————————————– سات اکتوبر دو ہزار بیس کو سوشل میڈیا مین ایک تصویر دیکھی جس میں پنجاب کے صوبائی وزیر اقلیتی امور جناب اعجاز عالم آگسٹین اور کیتھولک آرچ بشپ جناب سبیسٹین شاہ، وزیر تعلیم پنجاب کے ساتھ بھٹو دور میں حکومتی تحویل میں لیے گئے چرچ کے سکولوں کی واپسی کے حوالے مزید پڑھیں

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت بورڈ آف ٹرسٹی سندھ ایجوکیشن انڈومینٹ فنڈ (ایس ای ای ایف) کا اجلاس

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت بورڈ آف ٹرسٹی سندھ ایجوکیشن انڈومینٹ فنڈ (ایس ای ای ایف) کا اجلاس جاری. اجلاس میں سیکرٹری کالجز باقر نقوی ، سیکرٹری اسکولز احمد بخش ناریجو، سیکرٹری یونیورسٹی اینڈ بورڈ، ممبر سیکرٹری فنانس، ممبر سیکرٹری ایس جی اے اینڈ ڈی، وائس چانسلر سکھر آئی بی مزید پڑھیں

شاباش ابراہیم میمن شاباش ۔بزرگ ریٹائرڈ اساتذہ کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں

محکمہ تعلیم کے ریٹائرڈ بزرگ اساتذہ عرصہ دراز سے اپنے میڈیکل بلو ں اور واجبات کی وصولی کے حوالے سے پریشان تھے اور انہیں ایک دفتر سے دوسرے دفتر کے چکر لگانے پڑتے تھے لیکن مسئلہ حل ہونے کی بجائے مزید گھمبیر ہو جاتا اور میڈیکل و کی وصولی انتہائی مشکل مرحلہ بن چکا ۔ساری مزید پڑھیں

داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کا پری ایڈمیشن ٹیسٹ، 3000طلباء شریک

داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کا پری ایڈمیشن ٹیسٹ، 3000طلباء شریک 2مرحلوں میں داخلہ ٹیسٹ کے 5سیشن ، ہر سیشن میں 700؍ امیدوار کمپیوٹر لیبارٹریز میں بٹھائے گئے کورونا ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد ، میرٹ اور شفافیت اولین ترجیح ہے ، وائس چانسلر ڈاکٹر فیض اللہ عباسی کراچی: تاریخ: 4؍ اکتوبر 2020ء داؤد یونیورسٹی آف مزید پڑھیں