۲۳ مارچ قرار داد پاکستان کے دن کو سابقہ طالب علموں نے اسکول میں انوکھے انداز میں مناکر یاد گار بنا دیا

۲۳ مارچ قرار داد پاکستان کے دن کو سابقہ طالب علموں نے اسکول میں انوکھے انداز میں مناکر یاد گار بنا دیا ہاکستان کے شہر کراچی میں واقع ایک سرکاری اسکول”دھلی گورنمنٹ اسکول” میں ۲۳ مارچ کے دن کے موقع پر اسکول کے فارغ تحصیل طلباء اور طالبات نے تقریب کا انعقاد کیا جس کو مزید پڑھیں

اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ، کراچی نے سوشل میڈیا پر زیرِ گردش جعلی فیس بک پیج پر تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے جاری خبروں کی تردید

اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ، کراچی نے سوشل میڈیا پر زیرِ گردش جعلی فیس بک پیج پر تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے جاری خبروں کی تردید کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ہے کہ ان خبروں سے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ، کراچی کا کوئی تعلق نہیں ہے اور زیرِ گردش یہ خبریں بے بنیاد ہیں مزید پڑھیں

داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کا آٹھواں جلسہ تقسیم اسناد

دائود یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا آٹھواں جلسہ تقسیم اسناد ہفتےکو جامعہ داؤد کے جناح کیمپس کے سبزہ زار میں منعقد کیا گیا۔ جلسہ تقسیم اسناد کی صدارت وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے تعلیم اور پروچانسلرنثار احمد کھوڑو نے کی ۔ داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی میں شعبہ انجینئرنگ کے Batch-17اور شعبہ آرکٹیکٹ کےBatch-16 کے441؍ طلبہ مزید پڑھیں

مبینہ دباؤ پر شیخ ایاز یونیورسٹی کے وائس چانسلر مستعفی

کراچی: سندھ کے شہر شکارپور میں قائم کی گئی یونیورسٹی ’’شیخ ایاز یونیورسٹی‘‘ کے وائس چانسلر ڈاکٹر رضا بھٹی بعض سیاسی حلقوں کی جانب سے دباؤ اور یونیورسٹی کا ماسٹر پلان مسترد کرنے کے سبب قبل از وقت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں جب کہ ان کے عہدے کی مدت مکمل ہونے میں ابھی مزید پڑھیں

ڈاکڑ فرح مسعود کو سیکڑیری اسپشل ایجوکیشن تعینات کر دیا گیا۔

ڈاکڑ فرح مسعود کو سیکڑیری اسپشل ایجوکیشن تعینات کر دیا گیا۔ ۔۔شہزاد بھٹہ سابقہ ڈائریکڑ اسپشل ایجوکیشن پنجاب ۔راو رافع ۔میاں ریاض صدر اپیکا اسپشل ایجوکیشن پنجاب جمیشد اقبال ۔نصیر سندھو ۔سید قمر عباس شاہ ۔کاظم مقدس شاہ ۔کاشف محمود ۔چویدری جمیل ۔ساجد عمران ۔محمد زبیر ۔محمد فیاض ۔محمد یامین ۔لطیف ڈینل۔عثمان بھٹی ۔خانزادہ خان مزید پڑھیں