نومنتخب آفیسرزویلفیئر ایسوسی ایشن جامعہ کراچی کے وفد کی شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی سے ملاقات

نومنتخب آفیسرزویلفیئر ایسوسی ایشن جامعہ کراچی کے وفد نے صدرڈاکٹر حسان اوج کی سربراہی میں منگل کے روز شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اوردوران ملاقات مختلف امور پر تفصیلی گفت وشنیدہوئی ہے۔ شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالد عراقی نے نومنتخب عہدیداران کو مبارکبادیتے ہوئے کہا کہ صلاحیتوں مزید پڑھیں

سجاول کی نصف صدی پرانی پبلک لائبریری انتہائی زبوں حالی کا شکار

Sujawal 50 years old library 3032021

سجاول: سجاول کی نصف صدی پرانی پبلک لائبریری سجاول انتہائی زبوں حالی کا شکارہوگئی ہے اور فرنیچرضایع ہونے سے ہزاروں کتب اور علمی موادخراب ہونے کا خدشہ پیداہوگیاہے ، سجاول میں پبلک پارک سے متصل انیس سو ساٹھ میں ایک پبلک لائبریری قائم کی گئی جس کو ٹائون کمیٹی سجاول کے زیرانتظام دیاگیا، مذکورہ لائبریری مزید پڑھیں

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم میں جو افسران کام کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں انکی میرے محکمہ میں کوئی جگہ نہیں۔

کراچی (اسٹافرپورٹر) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم میں جو افسران کام کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں انکی میرے محکمہ میں کوئی جگہ نہیں۔ ضلع ملیر میں ترقیاتی اسکیموں پر جاری کاموں پر سست رفتار پر صوبائی وزیر نے افسران پر سخت برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

کل سے اسلام آباد کے تمام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارے بند

کل سے اسلام آباد کے تمام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارے بند اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت تعلیم نے اسلام آباد کے تمام سرکاری و نجی سکولوں کو نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے 11اپریل تک تمام قسم کی تعلیمی سرگرمیاں مکمل طور پر بند کردی جائیں اورامتحانات بھی نہ لیے جائیں ۔ یہ فیصلہ نیشنل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں محکمہ تعلیم کی ترقیاتی پورٹفولیو کا جائزہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں محکمہ تعلیم کی ترقیاتی پورٹفولیو کا جائزہ * وزیراعلیٰ سندھ نے مالی سال ختم ہونے سے پہلے تمام محکموں کی ترقیاتی اسکیموں کی پروگریس کا کل سے جائزہ لینا شروع کیا ہے * اجلاس میں وزیر تعلیم سعید غنی، چیف سیکریٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، پرنسپل مزید پڑھیں