بورڈ امتحانات 15 جون کے بعد ہوں گے، شفقت محمود

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بورڈ امتحانات 15 جون کے بعد شروع ہوں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شفقت محمود نے کہا کہ ‘بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس (آئی پی ای ایم سی) کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا اور فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں

دسویں، 12ویں امتحانات کی تجویز،9ویں،11ویں کے پروموٹ پر غور

کراچی ( سید محمد عسکری) ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز اور کچھ صوبوں کی طریقہ امتحانات سے متعلق مکمل تیاری نہ ہونے کے باعث صرف 10ویں اور 12 جماعت کے امتحانات لینے اور 9ویں اور 11ویں طلبہ کو اگلی کلاسوں میں پرموٹ کرنے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ منگل کو آئی بی مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ اسکول ایجوکیشن نے سابقہ قیمت سے 4گنا زیادہ قیمت پر خریداری ہونے والی ڈیکسوں کا ٹھیکہ منسوخ

کراچی ( )تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے 2019؁ء میں ڈیکسوں کی خریداری کیلئے ٹینڈر کال کئے گئے۔ ان ٹینڈرز میں منظور نظر ٹھیکیدار وں کو 4گنا زیادہ مہنگی قیمت پر ڈیکس کے لئے ریٹ 25300/- فی ڈیکس منظور کئے گئے جبکہ اس سے قبل اسکول ایجوکیشن نے ڈیکس کی خریداری 6110/-میں کی تھی اور مزید پڑھیں

ریڈ پاکستان کی جانب سے بنائی گئے ضلع دیر میں دیہی علاقے کی پہلی لائبریری

ریڈ پاکستان کی کارکردگی اور آئندہ حکمتِ عملی پرتبادلہ خیال کیاگیا ۲۰اپریل بروز منگل کو ہونے والے ایک ویبینار میں جس کی صدارت ریڈ پاکستان سعودی عرب کے صدر مبشر انوار نے کی جبکہ مہمان خصوصی گلف ریجن کی صدر سیدہ نمیرہ محسن تھی- تقریب کی میزبانی کے فرائض صدر سعودی عرب نے انجام دئیے۔ مزید پڑھیں

کراچی میں آج یہ تعلیمی ادارے اور طلباء غیر یقینی صورتحال سے دوچار

کراچی میں آج یہ تعلیمی ادارے اور طلباء غیر یقینی صورتحال سے دوچار۔ملک میں پہیہ جام ہڑتال کی کال کے بعد مختلف کاروباری تنظیموں اور ٹرانسپورٹرز نے آج کا کاروبار اور ٹرانسپورٹ بند رکھنے کا اعلان کیا ہے موجودہ صورتحال میں تعلیمی ادارے اور طلبہ سخت پریشان ہیں اور غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہیں مزید پڑھیں