جامعہ کراچی ڈگری کالجز میں داخلوں کا فوری اعلان کرے‘ یونیورسٹی و کالج اساتذہ کا مطالبہ

جامعہ کراچی ڈگری کالجز میں داخلوں کا فوری اعلان کرے‘ یونیورسٹی و کالج اساتذہ کا مطالبہ کراچی(نیوز رپورٹر)4 سالہ ڈگری پروگرام اور ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کے حوالے سے ایک مشاورتی اجلاس صدر انجمن اساتذہ جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر شاہ علی القدر کی زیر صدارت جامعہ کراچی میں منعقد ھوا۔ اجلاس میں سپلا کی جانب مزید پڑھیں

ہمدرد یونیورسٹی ۔ایک منفرد کامیاب اور بے مثال درس گاہ ۔ایک سنہرا خواب جسے حقیقت کا روپ ملا ۔

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ہمدرد یونیورسٹی پاکستان میں اپنی نوعیت کی ایک منفرد انتہائی کامیاب اور بے مثال درسگاہ ہے جس کا خواب پاکستان کی عظیم شخصیت شہید حکیم محمد سعید نے اپنی زندگی میں دیکھا اور اس کی تعبیر بھی حاصل کی 101 برس پہلے دنیا میں آنے والے شہید حکیم مزید پڑھیں

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ۔کامیابیوں کے سفر میں سب سے آگے

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سعید قریشی کی سربراہی میں شاندار کارنامے انجام دینے والی ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے کو ویڈ –19 کے خطرناک زمانے میں بڑے بڑے چیلنجوں کا سامنا جس کامیابی سے کیا ہے وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ کامیابیوں کے سفر میں داؤد یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز آج بھی مزید پڑھیں

سرسید یونیورسٹی اور ژونگ کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کراچی (نیوزرپورٹر)سر سید یونیورسٹی آف انجینئر نگ اینڈ ٹیکنالوجی اور ژونگ کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔اس معاہدے کی رُو سے سرسید یونیورسٹی انٹرنیٹ آف تھنگ IoT اسٹارٹ اَپ کے لیے ژونگ کے صارفین کے مرکزسے منسلک ہونے کی مجاز ہو گی۔اس کے علاوہ جامعہ کو انکوبیشن سنیٹر اور IoT ٹریننگ کے لیے مزید پڑھیں

سندھ مدرسہ یونیورسٹی کے سبکدوش اور نئے رجسٹرار کے اعزاز میں تقریب

سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی میں آفیسرز ایسوسی ایشن کی جانب سے دوسری مدت مکمل ہونے کے بعد سبکدوش ہونے والے رجسٹرار گلزار احمد مغل اور نئے رجسٹرارغلام مصطفیٰ شیخ کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی۔تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ گلزار احمد مغل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے جامعہ کے مزید پڑھیں