طلباکے مستقبل کے لیےامتحانات شیڈول کےتحت ہرصورت لیے جائیں۔ کاشف مرزا

سندھ لاک ڈاؤن کی بجائےملک بھر15لاکھ پرائیویٹ و 10لاکھ سرکاری‏اساتذہ کو ویکسی نیٹڈ کرنے کے لیے حکومت ترجیح بنیادوں پراقدامات کرے۔کاشف مرزا صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن طلباکے مستقبل کے لیےامتحانات شیڈول کےتحت ہرصورت لیے جائیں۔ کاشف مرزا سیاستدانوں کو اگربچوں کےمستقبل کااحساس ہے تواپنی سیاسی جلسے جلوس ملتوی کر دیں۔ 25لاکھ اساتذہ کی یکم مزید پڑھیں

کراچی ناظم آباد گورنمنٹ ڈگری کالج فار وومن کی سیکنڈایئرز کی سٹوڈنٹس کو امتحانات کے دوران بدترین بدنظمی کا سامنا۔

کراچی ناظم آباد گورنمنٹ ڈگری کالج فار وومن کی سیکنڈایئرز کی سٹوڈنٹس کو امتحانات کے دوران بدترین بدنظمی کا سامنا۔۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کی نااہلی نے طلباء کے مستقبل کو سوالیہ نشان بنادیا۔ امتحانی مرکز پر پرچہ ایک تو تاخیر کے بعد پہنچایا گیا دوسرا مقررہ وقت سے پہلے واپس لے لیا گیا جس کے مزید پڑھیں

درسگاہوں میں ذہنی، جسمانی اور جنسی تشدد کے واقعات الارمنگ صورتحال ہیں:ڈاکٹر عبدالغفور شورو

درسگاہوں میں ذہنی، جسمانی اور جنسی تشدد کے واقعات الارمنگ صورتحال ہیں:ڈاکٹر عبدالغفور شورو پاکستان کا بڑا مسئلہ درست اعدادوشمار کا نہ ہونا بھی ہے جس کے باعث ہم منصوبہ بندی سے قاصر رہتے ہیں تعلیمی اداروں کی اخلاقی تطہیر کے لئے جامع منصوبہ بندی کی ضرورت ہے:ڈاکٹر عائشہ، نعیم صادق، مرزا علی اظہر کراچی مزید پڑھیں

بارہویں کے امتحانات 26 جولائی سے، انتظامات مکمل،امتحانات ملتوی کا حکم ملا تو بلا تاخیر عمل کرینگے‘چیئرمین بورڈ

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے کہا ہے کہ انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء پیر 26؍ جولائی 2021ء سے شروع ہورہے ہیں جن میں تقریباً ایک لاکھ 12 ہزار 600طلبہ و طالبات شریک ہوں گے، شفاف امتحانات کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، مجموعی مزید پڑھیں

حکومت سندھ محکمہ برائے بحالی خصوصی افراد کو نہ صرف اپ گریڈ فراہم کرنے کے لئے ہمیشہ کام کر رہی ہے بلکہ دیگر تمام ضروریات کو بھی تقویت بخش رہی ہے

صوبائی سکریٹری برائے بحالی معذور افراد سندھ پرویز احمد سیہڑ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت سندھ محکمہ برائے بحالی خصوصی افراد کو نہ صرف اپ گریڈ فراہم کرنے کے لئے ہمیشہ کام کر رہی ہے بلکہ دیگر تمام ضروریات کو بھی تقویت بخش رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حکومت سندھ محکمہ برائے بحالی مزید پڑھیں