طلباکے مستقبل کے لیےامتحانات شیڈول کےتحت ہرصورت لیے جائیں۔ کاشف مرزا

سندھ لاک ڈاؤن کی بجائےملک بھر15لاکھ پرائیویٹ و 10لاکھ سرکاری‏اساتذہ کو ویکسی نیٹڈ کرنے کے لیے حکومت ترجیح بنیادوں پراقدامات کرے۔کاشف مرزا
صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن

طلباکے مستقبل کے لیےامتحانات شیڈول کےتحت ہرصورت لیے جائیں۔ کاشف مرزا

سیاستدانوں کو اگربچوں کےمستقبل کااحساس ہے تواپنی سیاسی جلسے جلوس ملتوی کر دیں۔

25لاکھ اساتذہ کی یکم اگست تک لازمی ویکسی نیشن ناممکن ہے، سکولزمیں نہ پڑھا سکنے کی پابندی انصاف کے منافی اور تعلیم دشمنی ہے۔

5 کروڑ ‏طالب علموں کیلئے ویکسی نیشن سہولیات کی عدم دستیابی صورت میں 31 اگست تک لازمی ویکسی نیشن ڈیڈ لائن ناممکن اور تعلیم سے مذاق ہے۔

پرائیویٹ و پبلک طلبا،اساتذہ واسٹاف کو بلا امتیاز ویکسین ترجیح بنیادوں پرکی جائے۔ کاشف مرزا

بند تعلیمی اداروں سے تعلیم اورویکسی نیشن کاعمل متاثر ہوگا۔کاشف مرزا

تعلیم ادارے ملک بھر کھلے رکھ کر سکولزڈورٹو ڈور ویکسی نیشن کی جائے۔ کاشف مرزا