فنڈز کی کمی کی وجہ سے یونیورسٹیوں کے تحقیقی پروجیکٹ شدید متاثر ہوئے ہیں

ڈاکٹر توصیف احمد خان —————- سندھ میں 1477 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا گیا۔ اس بجٹ میں تعلیم کے لیے 277 بلین روپے رکھے گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے 12سالہ دورِ اقتدار میں سندھ میں تعلیمی شعبہ زبوں حالی کا شکار ہے۔ یہ بحران انتظامی اور مالیاتی دونوں حوالوں سے ہے۔ مزید پڑھیں

اسپشل ایجوکیشن کی تاریخ……… مس کشور سیلم اڈیالوجسٹ

تحریر ۔۔شہزاد بھٹہ   پاکستان میں اسپشل ایجوکیشن کی تاریخ کا جب بھی ذکر کیا جائے گا اس میں بہت سے عظیم اور معزز شخصیت کا نام ضرور ائے گا جہنوں نے معذور بچوں کی تعلیم و تربیت اور فلاح و بہبود کے لیے اپنی زندگیاں وقف کر رکھی تھیں قیام پاکستان کے فورا بعد مزید پڑھیں

پاکستان میں پاک ترک معارف انٹرنیشنل سکول اینڈ کالجز میں داخلے جاری۔

پاکستان میں پاک ترک معارف انٹرنیشنل سکول اینڈ کالجز میں داخلے جاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس حوالے سے ایک کراچی کیمپس میں داخلے شروع کر دیے گئے ہیں پاک ترک انٹرنیشنل اسکول اور کالجوں میں فری اسکول سے لے کر ایف ایس سی ،او لیول تک کی تعلیم دی جاتی ہے ۔پاک ترک معارف انٹرنیشنل اسکول اور کالجز کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا 21 جون سے پرائمری اسکول کھولنے کا فیصلہ

28جون سے مزارات ، جم ، سوئمنگ پول ، تفریحی پارک کھولنے کا فیصلہ کراچی (19 جون): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہفتہ کے روز وزیراعلیٰ ہاؤس میں انسداد کورونا سے متعلق صوبائی ٹاسک فورس اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے 21 جون سے پرائمری اسکولز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ 28 جون مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا، دسویں جماعت کے امتحان5 جولائی اور بارہویں کے26 جولائی سے شروع ہوں گے، امتحان کا دورانیہ ایک گھنٹہ کم کردیا گیا ہے، امتحانی پرچہ 50 فیصد ایم سی کیوز پر مشتمل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ مزید پڑھیں