منان ’ٹیچ ون ایچ ون‘ کے نام سے ایک پراجیکٹ چلا رہے ہیں، جس کے تحت انہوں نے گذشتہ پانچ برس میں تین سکول قائم کیے ہیں، جن میں سے دو گجرات اور ایک اسلام آباد میں ہے۔

گجرات کے کچہری چوک میں کھڑے ایک رنگین کنٹینر میں ہر روز شام کو ایک سکول لگتا ہے جہاں وہ بچے تعلیم حاصل کرتے ہیں جو یا تو بھیک مانگتے ہیں یا پھر وہ بچے جو پناہ گزین کیمپوں میں مقیم ہیں اور شہر کی سڑکوں سے کاغذ، گتہ یا دیگر اشیا چنتے ہیں اور مزید پڑھیں

کراچی کے طلبا کیلیے میٹرک کے امتحانات کا شیڈول جاری

کراچی کے طلبا کیلیے میٹرک کے امتحانات کا شیڈول جاری شہر قائد کراچی میں میٹرک کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کے مطابق کراچی میں میٹرک کے امتحانات 5 سے 27 جولائی تک ہوں گے۔ سائنس اور جنرل گروپ کے طلبہ کا امتحان الگ الگ شفٹوں میں لیا جائے گا۔ میٹرک مزید پڑھیں

تھرمیں شعبہ سول انجینئرنگ کا آغازسندھ بھر کے طلبا کے لیے خوش خبری ہے،نثار کھوڑو

علم و تحقیق کے فروغ کے لیے کوشاں رہیں گے،پروفیسر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی جامعہ این ای ڈی کا انتیسواں سینٹ اجلاس این ای ڈی کے سب کیمپس تھرانسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ، سائنسزاینڈ ٹیکنالوجی میں شعبہ سول انجینئرنگ آغازسندھ بھر کے طلبا کے لیے خوش خبری ہے،این ای ڈی کا بڑھتا ہوا معیار اور اس مزید پڑھیں

تحقیق کی حوصلہ افزائی نہ کرنے والی قومیں ترقی نہیں کرسکتیں، ڈاکٹر عاصم

چیئرمین سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ جن معاشروں میں تحقیق کی حوصلہ افزائی نہیں کی جاتی وہ ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جاتے ہیں،میں یقین رکھتا ہوں کہ اس طرح کی عالمی کانفرنس کے ذریعے طلبہ، اساتذہ، تحقیق کاروں اور انجینئرنگ سیکٹر کو ایسا پلیٹ فارم میسر ہوگا مزید پڑھیں

اسپشل ایجوکیشن پنجاب کے سینئر افسر راو عبد نافع پرنسپل پی ایس 19 ڈائریکٹر اکیڈمک اسپشل ایجوکیشن پنجاب تعینات

اسپشل ایجوکیشن پنجاب کے سینئر افسر راو عبد نافع پرنسپل پی ایس 19 کو ڈائریکٹر اکیڈمک اسپشل ایجوکیشن پنجاب تعینات کر دیا گیا اس سلسلے میں سیکڑیری اسپشل ایجوکیشن نے وزیر اعلی پنجاب کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ھے اس سے پہلے عبد نافع راو گورنمنٹ ھائی سکول فار ڈیف جہلم میں بطور مزید پڑھیں