چیئرمین انٹربورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے امتحانات کے چھٹے روز خاتون پاکستان گورنمنٹ ڈگری کالج فار ویمن اسٹیڈیم روڈ کراچی اور رعنا لیاقت علی خان گورنمنٹ کالج آف ہوم اکنامکس اسٹیڈیم روڈ کراچی کا دورہ کر کے امتحانی عمل کا جائزہ لیا۔

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے دوسرے مرحلہ میں صبح اور شام کی شفٹوں میں بلاتعطل اور شفاف امتحانات کا انعقاد جاری ہے۔ چیئرمین انٹربورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے امتحانات کے چھٹے روز صبح کی شفٹ میں خاتون پاکستان گورنمنٹ ڈگری کالج فار ویمن اسٹیڈیم روڈ مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن نے ڈی جے سندھ گورنمنٹ کالج کراچی کے موجودہ پرنسپل مھر منگی کے خلاف گورنمنٹ کالج رزاق آباد میں 75 لاکھ روپے کی مبینہ کرپشن کے خلاف تحقیقات تیز کردی

کراچی۔ اینٹی کرپشن نے ڈی جے سندھ گورنمنٹ کالج کراچی کے موجودہ پرنسپل مھر منگی کے خلاف گورنمنٹ کالج رزاق آباد میں 75 لاکھ روپے کی مبینہ کرپشن کے خلاف تحقیقات تیز کردی ہے۔ مھر منگی اے آر جے کالج رزاق آباد میں جب پرنسپل تھے تب انہوں نے کالج کی فنڈز میں 75 لاکھ مزید پڑھیں

لاڑکانہ چانڈکا میڈیکل کالیج سے پڑھے سینئیر پروفیسرز کیجانب سے غریب مریضوں کی مدد کے لیے سرکاری اسپتال کو مجموعی طور پر 40 لاکھ روپئے سے زائد کی مالیت کا ایکوپمنٹ عطیہ کیا گیا

لاڑکانہ سے محمد عاشق پٹھان ——————— لاڑکانہ چانڈکا میڈیکل کالیج سے پڑھے سینئیر پروفیسرز کیجانب سے غریب مریضوں کی مدد کے لیے سرکاری اسپتال کو مجموعی طور پر 40 لاکھ روپئے سے زائد کی مالیت کا ایکوپمنٹ عطیہ کیا گیا تقریب میں میڈیکل سپریٹنڈنٹ لاڑکانہ سمیت سینئیر ڈاکٹرز اور سرجنز نے شرکت کی تفصیلات کے مزید پڑھیں

سندھ میں تعلیمی ادارے 8 اگست تک مکمل بند رہیں گے-8 اگست کے بعد صورتحال کا ازسر نو جائزہ لیا جائے گا۔ سعید غنی

سندھ میں تعلیمی ادارے 8 اگست تک مکمل بند رہیں گے۔ سعید غنی سندھ اور بالخصوص کراچی میں کرونا وائرس کی صورتحال اس وقت بھی تسلی بخش نہیں ہے۔ سعید غنی 8 اگست کے بعد صورتحال کا ازسر نو جائزہ لیا جائے گا۔ سعید غنی صورتحال کی بہتری پر فوری طور پر انٹر سال دوئم مزید پڑھیں

میٹرک بورڈ، سالانہ عملی (پریکٹیکل) امتحانات8 اگست تک ملتوی،چیئرمین میٹرک بورڈ

میٹرک بورڈ، سالانہ عملی (پریکٹیکل) امتحانات8 اگست تک ملتوی،چیئرمین میٹرک بورڈ نئے شیڈول کے مطابق پریکٹیکل امتحانات اب9اگست سے17 اگست تک لئے جائیں گے، سید شرف علی شاہ حکومت سندھ کے فیصلے مطابق شہر میں لاک ڈاؤن کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین سید شرف علی شاہ مزید پڑھیں