شرح خواندگی کو بڑھانے کے لئے لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کا کردار قابل ستائش ہے ۔جس نے کشتی میں سکول،کچہ ایریا میں سکول اور دوردراز علاقوں میں نان فارمل سکول قائم کر کے تاریخ رقم کر دی

راجن ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع بھر میں ”خواندگی کا عالمی دن“ منایا جا رہا ہے۔شرح خواندگی کو بڑھانے کے لئے لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کا کردار قابل ستائش ہے ۔جس نے کشتی میں سکول،کچہ ایریا میں سکول اور دوردراز علاقوں میں نان فارمل سکول قائم کر کے تاریخ رقم کر دی۔وہ دن مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم کے کریکیولم کونسل کا اجلاس, اہم فیصلے

کراچی (9 ستمبر): صوبائی وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ کی سربراہی میں سندھ کریکیولم کونسل کا 11 واں اجلاس منعقد ہوا, جس میں سیکریٹری اسکولز ایجوکیشن و کالجز ایجوکیشن اور دیگر ممبران شریک ہوئے. اجلاس میں یکم تا آٹھویں جماعت کے ٹیکسٹ بکس کی نطرثانی اور نویں تا بارھویں جماعت کی نئی ٹیکسٹ بکس مزید پڑھیں

تعلیم وہ خزانہ ہے جس کو جتنا زیادہ تقسیم کیا جائے یہ بڑھتا جاتا ہے – فخر پاکستان میں صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والی انعم لغاری کو خراج تحسین

تعلیم وہ خزانہ ہے جس کو جتنا زیادہ تقسیم کیا جائے یہ بڑھتا جاتا ہے آج فخر پاکستان میں ہم صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والی انعم لغاری کو خراج تحسین پیش کرینگے جنہوں نے حیدر آباد کے نواحی اور پسماندہ علاقوں میں تعلیم کو عام کرنے کا بیڑہ اٹھایا انعم نے نہایت ہمت کے مزید پڑھیں

نقل سے متعلق آواز کیوں اٹھائی؟

کراچی۔ ڈی جے سندھ گورنمنٹ سائنس کے پرنسپل مھر منگی نے ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن زرقا سھتو کے دفتر کو ہی سیل کر دیا۔ ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن زرقا سھتو نے ڈی جے سائنس کالج کے جمنازیم میں نقل سے متعلق اعلی حکام کو اطلاع دی تھی۔ اور جمنازیم کو صرف کھیلوں کے لئے استعمال کرنے کی مزید پڑھیں

کراچی میں تعلیمی اداروں کو کھول دیا گیا بچے، والدین، اساتذہ تعلیمی اداروں کے کھلنے سے خوش

کراچی میں تعلیمی اداروں کو کھول دیا گیا بچے، والدین، اساتذہ تعلیمی اداروں کے کھلنے سے خوش اسکول کو 50 فیصد حاضری کے ساتھ کھولا گیا ہے بچوں کی تعلیم کئی ماہ اور سالوں سے متاثر ہو رہی تھی، آل پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن سید طارق شاہ اسکول کھولنے پر سندھ حکومت کے مشکور ہیں، مزید پڑھیں