محکمہ تعلیم میں 46500 پی ایس ٹی اور جے ای ایس ٹی اساتذہ کی بھرتیوں کے لئے ملنے والی 5 لاکھ درخواستوں کے بعد اب ان امیدواروں کے ٹیسٹ اگست کے دوسرے ہفتہ میں لئے جائیں گے

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم میں 46500 پی ایس ٹی اور جے ای ایس ٹی اساتذہ کی بھرتیوں کے لئے ملنے والی 5 لاکھ درخواستوں کے بعد اب ان امیدواروں کے ٹیسٹ اگست کے دوسرے ہفتہ میں لئے جائیں گے۔ اساتذہ کی میرٹ پر بھرتیوں اور صاف مزید پڑھیں

نالائق ناظم امتحان و سیکریٹری بورڈ کراچی نے غلام عباس بلوچ سے وعدہ کی تکمیل کر کے تمام پیپر آؤٹ کروا ڈالے ۔ ذرائع

نالائق ناظم امتحان و سیکریٹری بورڈ کراچی نے غلام عباس بلوچ سے وعدہ کی تکمیل کر کے تمام پیپر آؤٹ کروا ڈالے ۔ ذرائع * غلام عباس بلوچ قومی مجرم ہے ۔ اس کے اسکول اور اس کی ایسوسی ایشن پر پابندی عائد کرے ۔ والدین و پرنسپلز* کراچی ( کرائم رپورٹر ) نالائق ناظم مزید پڑھیں

نثارکھوڑو اور چیئرمین میٹرک بورڈ کے خلاف سازش میں کون کون ملوث ؟

ایک طرف میٹرک بورڈ کے امتحانات میں ہونے والی بدنظمی طلبہ والدین اور اساتذہ کو اٹھانے والی پریشانی کی وجہ سے صوبائی حکومت کے تمام متعلقہ حکام زبردست عوامی تنقید اور الزامات کی زد میں ہیں ملک بھر کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں سمیت مختلف طلبہ تنظیموں اور تعلیمی نظام سے وابستہ شخصیات نے صورتحال مزید پڑھیں

سکرنڈ میں حب الوطنی کی نادر مثال-دردمند جوڑے نے اپنے گھر کو درس گاہ میں تبدیل کر دیا

لقمان چوہان نے بیوی فاطمہ کی مدد سے بچیوں کو رضاکارانہ تعلیم کے مواقع دے دیئے کراچی کی تنظیم نے اسکول میں زیرتعلیم طالبات کے لئے اسٹیشنری کا سامان فراہم کیا ملک میں رائج کرپشن سے آلودہ طبقاتی تعلیمی نظام اورقاتل مہلک وبا کرونا نے جہاں تعلیمی سرگرمیوں کو متاثر کیا وہیں لڑکیوں کو تعلیمی مزید پڑھیں

پروفیسر چویدری محمد وسیم بھٹی پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج کاہنہ نو فیروزپور روڈ لاھور کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے ایک پرقاور اور شاندار الوداعی تقریب کا انعقاد

پروفیسر چویدری محمد وسیم بھٹی پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج کاہنہ نو فیروزپور روڈ لاھور کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے ایک پرقاور اور شاندار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مکاتب فکر کے معززین ۔پرنسپل صاحباں اور پروفیسرز نے بھاری تعداد میں شرکت کی۔۔جن میں ڈاکڑ طارق شریف۔ظفر عنایت خاں ۔شہزاد ھارون بھٹہ مزید پڑھیں