پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ضلع میرپورخاص اور ایم ایس ایف کی جانب سے آج جی ڈی اے کے رہنما سابقہ تعلقہ ناظم خدابخش درس ۔ اور ان کے گارڈ عبدالخالق درس کے برحمانہ قتل کے خلاف اور ملزمان کو پولیس کی جانب سے گرفتار نہ کرنے پر پریس کلب میرپورخاص کے سامنے ایک بھت بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمدخان~ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ضلع میرپورخاص اور ایم ایس ایف کی جانب سے آج جی ڈی اے کے رہنما سابقہ تعلقہ ناظم خدابخش درس ۔ اور ان کے گارڈ عبدالخالق درس کے برحمانہ قتل کے خلاف اور ملزمان کو پولیس کی جانب سے گرفتار نہ کرنے پر پریس کلب میرپورخاص کے مزید پڑھیں

تحصیل ٹھل سے اغواء ہونے والے زمیندار بہرام کھوسہ کی عدم بازیابی کے خلاف سیکڑوں افراد کا قومی شاہراہ پر احتجاج دھرنا،مظاہریں نے قومی شاہراہ بند کردی

جیکب آباد :رپورٹ ایم ڈی عمرانی ۔ تحصیل ٹھل سے اغواء ہونے والے زمیندار بہرام کھوسہ کی عدم بازیابی کے خلاف سیکڑوں افراد کا قومی شاہراہ پر احتجاج دھرنا،مظاہریں نے قومی شاہراہ بند کردی مغوی کی بازیابی تک احتجاج جاری رکھنے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تین ہفتے قبل اغوا ہونے والے بھرام مزید پڑھیں

مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے پانچواں یوم تاسیس کے موقع پر میرپور خاص میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان ~ مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے پانچواں یوم تاسیس کے موقع پر میرپور خاص میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مرکزی تنظیم تاجران میرپورخاص سے تعلق رکھنے والے تاجران ،سماجی اور دیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کی۔ اس موقع پر مرکزی صدر محمد مزید پڑھیں

کراچی: جماعت اسلامی کا شاہراہ فیصل پر پانی و بجلی کی بندش کےخلاف دھرنا

کراچی: جماعت اسلامی کا شاہراہ فیصل پر پانی و بجلی کی بندش کےخلاف دھرنا ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے مظاہرین نے شدید نعرے بازی بھی کی — فوٹو: ڈان نیوز جماعت اسلامی کے تحت کراچی میں شاہراہ فیصل پرپانی و بجلی کی بندش کے خلاف دھرنا دیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق جماعت اسلامی کے مزید پڑھیں

کے الیکٹرک آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر عوام کا خون چوس رہی ہے:پاسبان دوکروڑ سے زائدآبادی کو کے ای نے حکومتی سرپرستی میں یرغمال بنارکھا ہے: طارق چاندی والا

کے الیکٹرک آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر عوام کا خون چوس رہی ہے:پاسبان دوکروڑ سے زائدآبادی کو کے ای نے حکومتی سرپرستی میں یرغمال بنارکھا ہے: طارق چاندی والا کے الیکٹرک سمیت کسی بھی ادارے کو عوامی حقوق غصب نہیں کرنے دیں گے پاسبان کی سیاست مفاد پرست سیاسی جماعتوں سے مختلف ہے مزید پڑھیں