گورنر خیبر پختونخواہ Khyber Pakhtunkhwa صدارتی نظام کے حامی کیوں؟

گورنر خیبر پختونخوا Khyber Pakhtunkhwa شاہ فرمان Shah Farman نے صدارتی نظام کی حمایت کر کے سیاسی حلقوں میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ آخر گورنر خیبر پختونخواہ صدارتی نظام کے حامی کیوں ہیں کیا انہیں کہیں سے کوئی اشارہ ملا ہے یا انہوں نے بھی کوئی خواب مزید پڑھیں

آرٹ اینڈ فیشن ایونٹ کا انعقاد ایک خوش آئند اقدام ہے۔ عاطف خان

غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ کی جانب سے ایک شاندار آرٹ اینڈ فیشن ایونٹ منعقد کیا گیا جس میں ملک بھر سے نوجوانوں نے بھرپور انداز سے شرکت کی۔ خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر عاطف خان نے نمایاں شرکاء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے اور اس ایونٹ کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اور نہ مزید پڑھیں

ٹانک میں غربت اور بے روزگاری سے تنگ ایک شخص نے پورے خاندان پر فائرنگ کر کے بیوی بچوں سمیت پانچ افراد کو قتل کردیا

غربت اور بیروزگاری کی وجہ سے ایک اور انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے ٹانک میں ایک شخص نے غربت اور بیروزگاری سے تنگ آکر پورے خاندان پر فائرنگ کر کے بیوی بچوں سمیت پانچ افراد کو قتل کیا اور پھر خود کو گولی مار کر اپنی جان مزید پڑھیں

بن قاسم پولیس نے ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

بن قاسم پولیس نے ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس نے دوران اسنیپ چیکنگ کارروائی کی۔ لاکھوں روپے مالیت کا ہزاروں لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد۔ پولیس نے ڈیزل سے بھرے ٹینکر کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ تحویل میں لیا گیا ایرانی ڈیزل کسٹم حکام کے حوالے کیا جا رہا مزید پڑھیں

شارع فیصل پولیس کی کارروائی … آئس فروخت کرنے والے گروہ کے دو اہم کارندے گرفتار

کراچی ۔ شارع فیصل پولیس نے منشیات فروشوں بلخصوص شہر کے پوش علاقوں تعلیمی اداروں اور مختلف سماجی تقریبات میں آئس فروخت کرنے والے گروہ کے خلاف کاروائیوں کے تسلسل میں اس گروہ کے دو اہم کارندوں جو کہ اس سلسلے میں انتہائی مطلوب تھے کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں مزید پڑھیں