متاثرہ میڈیا ورکرز کو مایوس نہیں کریں گے ۔افضل بٹ ۔

میڈیا انڈسٹری کی ابتر صورتحال نے میڈیا ورکرز کو معاشی بدحالی کا شکار کردیا ممبر سی او سی پیمرا ۔ متاثرہ میڈیا ورکرز ضروری دستاویزات کے ساتھ کونسل آف کمپلینٹ سے رجوع کریں۔ صدر پی ایف یو جے کا خصوصی نشست سے خطاب ۔ کراچی یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب میں مزید پڑھیں

تنویر بیگ کی نماز جنازہ آج(جمعرات) بعد نماز عصر جامع مسجد عبدالستار نزد ردا میڈیکل سینٹر وسیم باغ گلشن اقبال بلاک 13 ڈی 2 میں ادا کی جائے گی جبکہ تدفین ماڈل کالونی قبرستان میں ہوگی

تنویر بیگ کی نماز جنازہ آج(جمعرات) بعد نماز عصر جامع مسجد عبدالستار نزد ردا میڈیکل سینٹر وسیم باغ گلشن اقبال بلاک 13 ڈی 2 میں ادا کی جائے گی جبکہ تدفین ماڈل کالونی قبرستان میں ہوگی کراچی پریس کلب کے صدر،سیکرٹری ومجلس عاملہ کا کراچی پریس کلب کے ممبر تنویر بیگ کے انتقال پر گہرے مزید پڑھیں

ممتاز صحافی تنویر بیگ کا انتقال ہو گیا

کراچی سٹاف رپورٹر ممتاز صحافی تنویر بیگ ہیٹ اسٹروک کے باعث انتقال کر گئے وہ بدھ کی شام میں گھر سے نکلے تھے اور ہیٹ اسٹروک کا شکار ہونے کے بعد گھر واپس ا کر خاموشی سے بستر پر لیٹ گئے تھے جس پر ان کے گھر والوں نے یہ گمان کیا کہ وہ سو مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی نے کہا ہے کہ اس دور میں لوگوں میں کتابیں پڑھنے کا رجحان کم ہوتا جارہا ہے جسے بڑھانے کی ضرورت ہے

کراچی()کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی نے کہا ہے کہ اس دور میں لوگوں میں کتابیں پڑھنے کا رجحان کم ہوتا جارہا ہے جسے بڑھانے کی ضرورت ہے۔کراچی پریس کلب کی لائبریری کمیٹی کا پہلا اجلاس مورخہ 22 جون بروز ہفتہ کے پی سی لائبریری میں منعقد ہوا جس میں صدر پریس کلب سعید مزید پڑھیں