کراچی ایئرپورٹ، ایک سال میں 32 طیاروں پر لیزر لائٹس مارنے کے واقعات

کراچی ایئرپورٹ پر ایک سال میں 32 طیاروں پر لیزرلائیٹس مارنے کے واقعات، یہ بات سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ایڈیشنل آئی جی کراچی کو لکھے گئےخط میں بتائی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ کے اطراف طیاروں کو لیزرلائٹ مارنے کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایڈیشنل آئی جی کراچی مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ کا ٹی20 ورلڈکپ امارات منتقل کرنے پر غور

کورونا کی بگڑتی صورتحال کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ بھارت سے متحدہ عرب امارت منتقل کیا جاسکتا ہے۔ بھارت میں دن بدن بڑھتے کورونا کیسز کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد بھی خطرے میں پڑ گیا، میگا ایونٹ بھارت سے عرب امارات منتقل کئے جانے کی بھی بات کی جا رہی مزید پڑھیں

50ہزار ٹن درآمدی چینی کا ٹینڈر منظور، ترکش کمپنی کو ایوارڈ

ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے یوٹیلٹی اسٹورز کیلئے 50 ہزار ٹن چینی کی درآمد کا ٹینڈر کھول دیا۔مسلسل 3 ٹینڈرز منسوخی کے بعد چینی کی درآمد کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے اور ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان نے 50 ہزار ٹن چینی کی درآمد کیلئے بولی کی منظوری دیتے ہوئے ترکش کمپنی مزید پڑھیں

ڈاکٹر عاصم و دیگر کیخلاف کرپشن ریفرنس گواہ کی مزید وقت کی درخواست منظور

احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم و دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں گواہ کی جانب سے بیان قلمبند کرانے کے لئے مزید وقت کی درخواست منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر بیان ریکارڈ کرنے کی ہدایت کردی۔نیب کی جانب سے گواہ شعیب احمد عدالت میں پیش ہوا۔گو اہ کی مزید پڑھیں

میڈیکل کالج کے ہاسٹل میں خود کو پھندہ لگاکر زندگی کا خاتمہ

سکھر کے غلام محمد مہر میڈیکل کالج کے ہاسٹل میں نوجوان نے خود کو پھندہ لگاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا ، لاش کے قریب سے پولیس کو خط بھی ملا ہے ، ہوش و ہواس میں خود کشی کررہا ہوں ،نوجوان طارق کا خط ، اپنی والدہ سے اظہار محبت کرتے ہوئے لکھا آئی لوو مزید پڑھیں