شہباز گل نے سابق ڈی جی فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) بشیر میمن پر سنگین الزامات لگا دیئے

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے سابق ڈی جی فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) بشیر میمن پر سنگین الزامات لگا دیئے۔ ایک بیان میں شہباز گل نے الزام لگایا کہ بشیر میمن نے اپنی پوزیشن استعمال کر کے اپنا کاروبار بڑھایا۔ انہوں نے سابق ڈی جی ایف آئی اے کو مزید پڑھیں

جمہوریت اور محنت کشوں کیلئے واحد وفاقی جماعت ؟

یکم مئی 2021ایک ایسے موقع پر آیاہے جب کرونا کی تیسری لہر نے پورے ملک بالخصوص کے پی کے، پنجاب اور بلوچستان کو مکمل اور سندھ کو بھی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ لیکن پی پی پی وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ ، چیئرمین بلاول بھٹو کی کرونا کے آغاز سے بہترین حکمت عملی مزید پڑھیں

مفتاح اسمعاعیل صاحب نے چیف الیکشن کمشنر کو دوبارہ گنتی اور فرانزک آڈٹ کے لئے درخواست دے دی

مفتاح اسمعاعیل صاحب نے چیف الیکشن کمشنر کو دوبارہ گنتی اور فرانزک آڈٹ کے لئے درخواست دے دی مسلم لیگ نون کے رہنما مفتاح اسماعیل کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقے 249 کے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی مکمل گنتی دوبارہ کرانے کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا گیا ہے۔ مسلم لیگ مزید پڑھیں

یوم مزدور آج‘ پاکستان میں 69 فیصد گھر‘ 87 پرسنٹ صاف پانی سے محروم

اسلام آباد (محمد رضوان ملک/ نیوزرپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن آج یکم مئی ہفتہ کو منایا جارہا ہے۔ وزارت اوورسیز پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل کے ذیلی ادارے ڈائریکٹوریٹ آف ورکرز ایجوکیشن کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 87 فیصد مزدوروں کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں۔ مزید پڑھیں

مسافروں کی شدید کمی، ریلوے نے چوتھے روز بھی لاہور سے کراچی جانے اور آنیوالی ٹرینیں منسوخ کردیں

ٹرینوں پر سفر کرنے والے مسافروں کی شدید کمی کے باعث پاکستان ریلوے نے جمعہ کو چوتھے روز بھی لاہور سے کراچی جانے اور آنے والی چار مختلف اپ اینڈ ڈائون ٹرینیں منسوخ کر تے ہوئے مسافروں کو دیگر مسافر ٹرینوں میں کراچی روانہ کیا جس سے مسافروں کو شدیدمشکلات کاسامنا کرنا پڑا ہے۔