کراچی ایئرپورٹ، ایک سال میں 32 طیاروں پر لیزر لائٹس مارنے کے واقعات

کراچی ایئرپورٹ پر ایک سال میں 32 طیاروں پر لیزرلائیٹس مارنے کے واقعات، یہ بات سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ایڈیشنل آئی جی کراچی کو لکھے گئےخط میں بتائی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ کے اطراف طیاروں کو لیزرلائٹ مارنے کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کوخط لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ ایک سال میں32طیاروں پرلیزرلائیٹس مارنے کے واقعات ہوئے۔