بلوچستان میں نیاگورنر تعینات کرنا چاہتا ہوں، آپ سے درخواست ہے کہ مستعفی ہو جائیں

وفاقی حکومت نے گورنر بلوچستان کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیاہے اور نئے گورنر بلوچستان کے ناموں پر مشاورت بھی شروع کردی ہے، نیا گورنر بلوچستان کون ہوگا؟ اس کا حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان کرینگے،ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گورنربلوچستان کو خط لکھا ہے، خط میں گورنربلوچستان جسٹس (ر)امان اللہ مزید پڑھیں

دبئی میں تعلیم حاصل کرنے والی 25 سالہ ڈاکٹر کرونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئی

دبئی میں تعلیم حاصل کرنے والی 25 سالہ ڈاکٹر حمل کی حالت میں کرونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئی۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں تعلیم حاصل کرنے اور اپنی اعلیٰ قابلیت کی وجہ سے سب کی توجہ حاصل کرنے والی 25 سالہ نوجوان ڈاکٹر ماہا بھی کرونا وائرس کا شکار بن گئی۔ مزید پڑھیں

نواز شریف کا الیکشن کمیشن سےاین اے249 میں دھاندلی کی انکوائری کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کراچی الیکشن کی انکوائری کا مطالبہ کردیا، انہوں نے کہا کہ جب 40 فیصد ٹرن آؤٹ تھا تو پیپلزپارٹی کے ووٹ کم،اب ٹرن آؤٹ 21 فیصد ہے ووٹ دوگناکیسے ہوگئے؟ دھاندلی نہ کی جاتی تو ملک اور پیپلزپارٹی دونوں کیلئے اچھا مزید پڑھیں

پورے سوشل میڈیا پر ناڑا ، بنیان، ٹوپی اور پونچھ جل گئی کی اچھی خاصی دھوم مچا رکھی ہے

مولاناطارقجمیل (تحریر _ فرح ناز راجہ) ہماری پاکستانی پیاری سی عوام نے پچھلے تقریبا 10،12 دن سے پورے سوشل میڈیا پر ناڑا ، بنیان، ٹوپی اور پونچھ جل گئی کی اچھی خاصی دھوم مچا رکھی ہے ۔۔ میں نے سوچا میں کیوں پیچھے رہوں میں بھی اس ہجوم میں شامل ہو کر دیکھتی ہوں کہ مزید پڑھیں

امریکا میں افسر پاکستان انفارمیشن سروس کا کورونا سے انتقال

امریکا میں پاکستان انفارمیشن سروس کے افسر اور سابق پریس اتاشی ندیم ہوتیانہ انتقال کر گئے۔ ندیم ہوتیانہ کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ندیم ہوتیانہ 10 روز پہلے کورونا وائرس کا شکار ہو گئے تھے، وہ بیماری کے دوران ہی آج انتقال کر گئے۔ ندیم ہوتیانہ 2001 سے سول سروس آف پاکستان سے مزید پڑھیں