پیمرا نے احسن خان کے شو پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا

پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے اداکار احسن خان کے شو پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔ پیمرا کی جانب سےہائی کورٹ کے ایڈوکیٹ فیض اللہ خان نیازی کے احسن خان کےایک نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے شو کےخلاف شکایت کرنے پر احسن خان پر یہ جرمانہ عائد کیا گیا مزید پڑھیں

رشی کپور دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے: عدنان صدیقی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار رشی کپور ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ عدنان صدیقی نے بالی ووڈ اداکار رشی کپور کی پہلی برسی کے موقع پر اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اُن کی یادگار تصویر شیئر کی اداکارہ نے ٹوئٹر مزید پڑھیں

انتخابی اصلاحات پر ہمارے ساتھ بیٹھیں

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ این 249 کے ضمنی انتخاب میں کم ٹرن آؤٹ رہا، کم ٹرن آؤٹ کےباوجودتمام جماعتیں دھاندلی کےالزامات لگا رہی ہیں، سینیٹ الیکشن اور ڈسکہ ضمنی انتخاب میں بھی یہی ہوا تھا، 1970 کے سوا ہر الیکشن میں دھاندلی کا مزید پڑھیں

حکومت میں معاملات چلانے کی اہلیت نہیں ہے۔ ملک کو درپیش کوئی بھی بڑا مسئلہ لیڈر اور حکومت کا امتحان ہوتا ہے : امیر جماعت اسلامی سراج الحق

ameer jamaat e islami siraj ul haq

لاہور  :  امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ صحت اللہ تعالیٰ کی بڑی نعمت ہے اس کی حفاظت ضروری ہے۔ حکومت میں معاملات چلانے کی اہلیت نہیں ہے۔ ملک کو درپیش کوئی بھی بڑا مسئلہ لیڈر اور حکومت کا امتحان ہوتا ہے۔ موجودہ حکومت اس امتحان میں بری طرح ناکام ہو چکی مزید پڑھیں

249 کے انتخاب …. جنتر منتر …. ایک زرداری سب پر بھاری 

bashir sadozai urdu columnist 09042021

قومی اسمبلی کے حلقہ 249 بلدیہ ٹاون کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کے کھلاڑی ٹائٹل کا دفاع کرنے میں ناکام رہے انتخابی مہم کے دوران ہی اندازہ ہو گیا تھا کہ اس باری آوٹ ہیں کھلاڑی ۔لگتا ہے امپائر نے انگلی بھی نہیں اٹھائی۔ امپائر انگلی اٹھاتا بھی تو کیوں کر “وفاداری بشرط مزید پڑھیں