این اے 249 میں جو چوتھے نمبر پر بھی نہیں تھے وہ کیسے جیت گئے؟ : سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی

shahid khaqan abbasi tv channel

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مسلم لیگ (ن)کے رہنما و سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ این اے 249 میں جو چوتھے نمبر پر بھی نہیں تھے وہ کیسے جیت گئے؟ بلاول صاحب کا مقام نہیں کہ وہ اس پر بات کریں، بلاول بھٹو کو چاہیئے کہ وہ اپنے قد کے مطابق بات کریں۔ مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کی درخواست الیکشن کمیشن نے منظور کرلی

mufta ismail 12042021

الیکشن کمیشن نے ووٹوں کی کانسلیڈیشن پراسس روک دیا۔ پیپلزپارٹی امیدوار کی کامیابی کا حتمی نتیجہ روک دیا۔ کامیابی کا نوٹیفکیشن 4 مئی کو درخواست پر سماعت کے بعد جاری کرنے کا فیصلہ ہوگا۔ ‏انتخابی قواعد کے تحت کامیابی کا فرق 5فیصد ووٹ سے کم ہے، الیکشن کمیشن کا تحریری فیصلہ۔ پیٹنشر نے بتایا کہ مزید پڑھیں

کم مئی 2021 کو پیپلز پارٹی اپنی شہید قائد محترمہ بینظیر بھٹو کے ایک اور وعدے کی تکمیل کررہی ہے اور وعدے کے مطابق آج مزدوروں کیلئے سندھ حکومت بینظیر مزدور کارڈ کا اجراء کررہی ہے : وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی

saeed ghani

کراچی :  وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ آج کے دن ہم شکاگو کے ان شہید مزدوروں کی یاد میں ہر سال مناتے ہیں جنہوں نے مزدوروں کے حقوق کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ہم مزدوروں کے حقوق کے لیے شہید ہونے والوں کو سلام پیش کرتے مزید پڑھیں

حسن علی کی شاندار بولنگ، پاکستان پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 116 رنز سے کامیاب

فاسٹ بولر حسن علی کی شاندار بولنگ کی بدولت پاکستان نے زمبابوے کو ہرارے ٹیسٹ میں اننگز اور 116 رنز سے باآسانی شکست دے دی۔ پاکستان کی پہلی اننگز کی برتری کو پورا کرنے میں بھی ہوم ٹیم ناکام رہی اور اپنی دوسری اننگز میں صرف 134 رنز بناسکی۔ پاکستان کی جانب سے دوسری اننگز مزید پڑھیں

این اے 249 ضمنی الیکشن کے نتائج پر فردوس اعوان کا تبصرہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے این اے 249 ضمنی الیکشن کے نتائج پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں صرف 40 ہزار ووٹ گننے میں ساری رات لگی۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ کراچی ضمنی مزید پڑھیں