پھر ارتعاش؟

ایف آئی اے کے سابق ڈی جی بشیر میمن نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی روداد بتا کر سیاست میں خاصا ارتعاش پیدا کر دیا ہے۔بقول ان کے ’’ اس ملاقات میں وزیر قانون فروغ نسیم ،وزیر مملکت داخلہ و احتساب شہزاد اکبر اور وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان بھی موجود تھے۔بشیر مزید پڑھیں

7 سیکنڈ میں درخت سے پھل اتارنے والا روبوٹ

آسٹریلیا میں صرف سات سیکنڈ میں درخت سے پھل اُتارنے والا روبوٹ تیار کرلیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کی مانوش یونیورسٹی کے شعبہ مکینکل اینڈ ایئرو اسپیس انجینئرنگ کے ماہرین نے انوکھا کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے ایک خاص روبوٹ تیار کرلیا ہے۔ ناموش یونیورسٹی کے ماہرین نے ڈیپ لرننگ الگورتھم اور مزید پڑھیں

امریکا کے ’مشین گن پرندہ‘ سے ملیے

قدرت نے اس دُنیا میں ایسے حیرت انگیز پرندے پیدا کیے ہیں جو اپنی منفرد صلاحیتوں کی وجہ سے ایک خاص پہچان رکھتے ہیں، آج ہم ایک ایسے ہی پرندے کی بات کریں گے جسے امریکا کا ’مشین گن پرندہ‘ کہا جاتا ہے۔ یہ پرندہ ووڈ پیکر کی ایک قسم ہے جس کی آواز اس مزید پڑھیں

امریکا: گھر پر سیکڑوں پرندوں کا حملہ

امریکا کے ایک گھر پر سیکڑوں پرندوں نےحملہ کرکے گھر کے تمام افراد کو شدید خوف میں مبتلا کردیا۔ امریکا کے شہر کیلیفورنیا کے علاقے ٹورنس میں کیری نامی خاتون کے گھر سیکڑوں پرندوں نے حملہ کردیا، خاتون میں میڈیا کو بتایا کہ 21 اپریل کو اُن کے گھر کے آس پاس پرندوں کا جھنڈ مزید پڑھیں

یوم علیؓ پر جلوسوں کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقیات اور خصوصی اقدامات اسد عمر کی زیرصدارت یوم علی ؓ کی مناسبت سے این سی او سی (نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر) کا اجلاس ہوا۔ این سی او سی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یوم علی ؓ پر کورونا ایس او پیز کے تحت مجالس کی اجازت مزید پڑھیں