کبھی الوداع نہ کہنا

کبھی الوداع نہ کہنا ‘ سفارت خانہ پاکستان ‘ کویت کے جناب عطاء الرحمان کی پاکستان واپسی ۔ ان کی کمیونٹی کے لیے (11 سالہ) شاندار خدمات رہیں ۔ووپ میڈیا کے ساتھ گزری کچھ یادیں آپ کی نذر اس لنک کو کلک کریں : https://fb.watch/7XGqwuRFGg/ .

ایئر لائن خواتین عملے کے کاسمیٹک اخراجات ادا کریگی، لیبر کورٹ

لیبر کورٹ کے فیصلے کے بعد برازیل کی ایئر لائن گول کو اپنی خواتین فلائٹ اٹینڈنٹس اور ایئرپورٹ عملے کے کاسمیٹک اخراجات کو پورا کرنا ہوگا،یونین کے ایک عہدیدار نے کہا کہ یہ فیصلہ دیگر شعبوں پر بھی اثرانداز ہوسکتا ہے۔رواں ہفتے مقامی میڈیا نے 29جولائی کا فیصلہ رپورٹ کیا جس میں عدالت نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان نے افغانستان میں امن اور استحکام کے قیام کیلئے مثبت کردار ادا کیا ، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی اطلاعات سیکریٹری ورکن قومی اسمبلی شازیہ مری کا آسٹریا میں منقعد ہونے والی انسداد دہشتگری پر پہلی گلوبل پارلیمانیٹری سمٹ میں شرکت پہلی عالمی پارلیمنٹیری سمٹ آسٹریا کی پارلیمنٹ اور انٹر پارلیامینٹری یونین کے زیر اہتمام منقعد ہو رہی ہے پاکستان نے افغانستان میں امن اور استحکام کے قیام مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی یوتھ ونگ سعودی عرب کے زیر اہتمام ریاض کے مقامی ہوٹل میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان پیپلز پارٹی یوتھ ونگ سعودی عرب کے زیر اہتمام ریاض کے مقامی ہوٹل میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں نجم الدین خان کو صدر خیبرپختونخواہ اور نائب صدر سید محمد علی شاہ کو مبارک باد پیش کی گئی تقریب میں سعودی عرب کے جیالوں نے مزید پڑھیں

کروونا وائرس کی وجہ سے عارضی سفری پابندیوں کا معاملہ

کروونا وائرس کی وجہ سے عارضی سفری پابندیوں کا معاملہ سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن گاکا نے متحدہ عرب امارات، ساؤتھ افریقہ اور ارجنٹینا پرسے پابندیاں ختم کردی ان ممالک میں رہنے والے سعودی شہری وطن واپس اسکیں گیے۔ سعودی ایوی ایشن نےنوٹیفیکشن جاری کردیا مسافروں کو تمام احتیاطی تدابیر کی مزید پڑھیں