اللہ پاک حق اور سچ کا ساتھ دیتا ہے لیکن جو ظلم وزیادتی جھوٹ بولتے اور کفر تولتے ہیں تو پھر ایک دن آتا ہے جب سب کچھ بدل جاتا ہے، انشاءاللہ پاکستان میں بھی سب کچھ بدل جائے گا

لاہور (نمائندہ جنگ)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائدنواز شریف نے کہا ہے کہ عزت اور قومی وقار یہ ہوتا ہے جو فون نہیں سنتا وہ مودی خود چل کرپاکستان آیا،مہنگائی کے باعث لوگ آپ کی جان کو رو رہے ہیں، آپ کو دن رات گالیاں پڑتی ہیں۔ وہ مسلم لیگ (ن )ملتان ڈویژن کے تنظیمی اجلاس مزید پڑھیں

سعودی عرب کی معروف کالم لسٹ اور سماجی شخصیت میڈم تسنیم امجد کی جانب سے معروف کالم نگار مبشر انوار کی کامیاب سرجری کے بعد وطن سے واپس آنے پر ان کے اعزاز میں ریاض کے مقامی ہوٹل میں عشائیہ تقریب

ریاض ( ناظم علی عطاری ) سعودی عرب کی معروف کالم لسٹ اور سماجی شخصیت میڈم تسنیم امجد کی جانب سے معروف کالم نگار مبشر انوار کی کامیاب سرجری کے بعد وطن سے واپس آنے پر ان کے اعزاز میں ریاض کے مقامی ہوٹل میں عشائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صحافیوں سمیت مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر لیفٹنٹ جنرل (ر) بلال اکبر نے سعودی عرب کے سول ایویشن جنرل اتھارٹی کے صدر عبدالعزیز الدولیج سے پاکستانیوں کی سفری سہولیات کے حوالے سے تفصیلی ملاقات کی

سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر لیفٹنٹ جنرل (ر) بلال اکبر نے سعودی عرب کے سول ایویشن جنرل اتھارٹی کے صدر عبدالعزیز الدولیج سے پاکستانیوں کی سفری سہولیات کے حوالے سے تفصیلی ملاقات کی، سفیر پاکستان نے میڈیا کو ملاقات کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ملاقات میں پاکستان میں موجود سعودی عرب کا قامہ مزید پڑھیں

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں النخیل گروپ آف کمپنیز کے سی ای او ناصر حبیب اور ڈائریکٹر چوہدری شبریز اختر کی جانب سے سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کی مشیر اور ایونٹ مینجمنٹ کنسلٹنٹ نوشین وسیم کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا

ریاض ( ناظم علی عطاری ) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں النخیل گروپ آف کمپنیز کے سی ای او ناصر حبیب اور ڈائریکٹر چوہدری شبریز اختر کی جانب سے سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کی مشیر اور ایونٹ مینجمنٹ کنسلٹنٹ نوشین وسیم کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس مزید پڑھیں

نوجوت سدھو کو بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے کا امکان

بھارتی پنجاب میں بھی ’تبدیلی‘ آنے والی ہے، وزیراعظم عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو کو بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس پارٹی میں اختلافات کی وجہ سے بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندرسنگھ نے استعفی دیا۔ یہ استعفی ریاستی الیکشن سے ایک ماہ قبل انہوں نے گورنر سے مزید پڑھیں