کروونا وائرس کی وجہ سے عارضی سفری پابندیوں کا معاملہ

کروونا وائرس کی وجہ سے عارضی سفری پابندیوں کا معاملہ

سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن گاکا نے متحدہ عرب امارات، ساؤتھ افریقہ اور ارجنٹینا پرسے پابندیاں ختم کردی

ان ممالک میں رہنے والے سعودی شہری وطن واپس اسکیں گیے۔ سعودی ایوی ایشن نےنوٹیفیکشن جاری کردیا

مسافروں کو تمام احتیاطی تدابیر کی پابندی کرنا ہو گی ۔ سعودی ایوی ایشن

کروونا سے بچاو کی گائیڈ لائنز پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف سختی سے نمٹا جائے۔ گاکا
نیا ہدایت نامہ بدھ اٹھ ستمبر سے نافذ العمل ہو گا ۔