پی آئی اےطیارہ نے ڈبلیو ایچ او کی ادویات مزار شریف پہنچا دیں

اقوام متحدہ کی درخواست پر پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ مزار شریف پہنچ گیا۔ پی آئی اے کا خصوصی طیارہ ضروری ادویات کی ترسیل کیلئے پہنچا دیا۔ افغانستان سے اسلام آباد منتقل کیے گئے بیشتر مسافروں کو 2 خصوصی پروازوں کے ذریعے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے متحدہ عرب امارات منتقل کر دیا مزید پڑھیں

سردار طلعت محمود خان کو پی ٹی آئی سعودی عرب کے لیے سیکرٹری لیبرز آفیرز تعینات کر دیا گیا نوٹیفکیشن جاری

ریاض ( ناظم علی عطاری ) سردار طلعت محمود خان کو پی ٹی آئی سعودی عرب کے لیے سیکرٹری لیبرز آفیرز تعینات کر دیا گیا نوٹیفکیشن جاری سردار طلعت محمود خان ایک سرکردہ سیاسی اور سماجی شخصیت ہے اس سے پہلے وہ پاکستان تحریک انصاف المزاحمیہ سٹی کے نائب صدر اور ڈپٹی سیکرٹری فنانس سعودی مزید پڑھیں

بلال اکبر کی سفیر تعیناتی پاک سعودی تعلقات کی سنہری تاریخ ہوگی / ارشد تبسم سفارتخانہ پاکستان اور کمیونٹی سرگرمیوں کی تیز تر کوریج دینے کا معیار قائم رکھیں گے/ عابد شمعون چاند

رہنما پاکستان عوامی تحریک گلف ارشد تبسم ، سماجی کارکن ملک انصر حمید اور پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم کے چیئرمین عابد شمعون چاند ، صدر محمد وسیم خان کی سفیر پاکستان بلال اکبر سے ان کے آفس میں طویل ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں نوید افضال ویلفیئر اتاشی بھی موجود رہے ارشد تبسم نے پاکستانی کمیونٹی مزید پڑھیں

افغانستان۔ مستقبل کے خواب(3)

سہیل دانش —————- 20سال تک ننگے پاؤں اور خالی پیٹ زمینی اورفضائی حملوں کو اپنے سینوں پر جھیلنے والے۔ اور ان کے کٹے ہوئے اعضاء دشمن کی سفاکی کی کہانی سنار ہے ہیں۔ کابل ائیر پورٹ کے احاطے میں خود کش حملوں کے بعد قیامت صغریٰ کے منظر نے افغانستان میں امن کے قیام کے مزید پڑھیں

ایک دن امریکی صدر نے “اسلامی اصول و قواعد” کے بارے میں پڑھنا چاہا

سابق امریکی صدر رچرڈ نکسن (Richard Nixon) کے رابرٹ کرین (Robert Crane) نامی ایک مشیر رہے ہیں. • انہوں نے عوامی قانون میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی.. • پھر بین الاقوامی قانون میں پی ایچ ڈی کی.. • پھر وہ ہارورڈ سوسائٹی آف انٹرنیشنل لاء کے صدر بن گئے.. • بعد ازاں وہ امریکی مزید پڑھیں