پاکستان نے افغانستان میں امن اور استحکام کے قیام کیلئے مثبت کردار ادا کیا ، شازیہ مری


پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی اطلاعات سیکریٹری ورکن قومی اسمبلی شازیہ مری کا آسٹریا میں منقعد ہونے والی انسداد دہشتگری پر پہلی گلوبل پارلیمانیٹری سمٹ میں شرکت

پہلی عالمی پارلیمنٹیری سمٹ آسٹریا کی پارلیمنٹ اور انٹر پارلیامینٹری یونین کے زیر اہتمام منقعد ہو رہی ہے

پاکستان نے افغانستان میں امن اور استحکام کے قیام کیلئے مثبت کردار ادا کیا ، شازیہ مری

پاکستان افغانستان کے قیام امن کے لیے موثر سفارتکاری جاری رکھے گا۔ شازیہ مری

پاکستان افغانستان میں عوامی حکومت کا حامی ہے، شازیہ مری