سبز پاسپورٹ کی عزت ۔ امریکی ایئرپورٹ پر پاکستانی وزیر سے پوچھ گچھ-نیویارک ایئرپورٹ، شہریار آفریدی سے ایک گھنٹہ پوچھ گچھ، چند منٹ روکا معمول ہے، ترجمان پاکستانی سفارتخانہ

نیویارک (عظیم ایم میاں) امور کشمیر کمیٹی کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر مملکت برائے امور داخلہ شہریار خان آفریدی کو سرکاری پاسپورٹ پر لگے ویزہ کے باوجود ’’سیکنڈری تحقیقات‘‘ کیلئے ایک گھنٹہ سے زائد روکے رکھا اور نیویارک میں پاکستانی قونصل جنرل عائشہ علی نے ایئرپورٹ پہنچ کر صورتحال کو سنبھالا تاہم قونصل جنرل مزید پڑھیں

کابل کے ڈرون حملے میں 10 شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا

عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ اعتراف امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے کیا گیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے یہ اعتراف بھی کیا ہے کہ کیے جانے والے ڈرون حملے میں 7 بچے بھی جاں بحق ہوئے تھے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مکینزی نے یہ اعتراف مزید پڑھیں

ابوظبی میں‌ داخلے کے لیے کرونا منفی رپورٹ‌ کی شرط ختم

اب داخلے کے لیے مسافروں کو کرونا ٹیسٹ کی منفی رپورٹ دکھانا نہیں ہوگی۔ یاد رہے کہ ابوظبی نے کرونا پر قابو پانے کے لیے مسافروں کے داخلے کو منفی رپورٹ سے مشروط کیا تھا، جس کا اطلاق اماراتی ریاستوں سے آنے والوں پر بھی تھا۔

گستاخ میگزین کیخلاف مقدمے کی کارروائی شروع

فرانس کے گستاخ اور رسوائے زمانہ رسالے ’’چارلی ایبڈو‘‘ کے خلاف ایک نامور سعودی وکیل نے عدالتی جہاد شروع کیا ہے۔ سعودی عرب کے عالمی شہریت یافتہ وکیل عثمان بن خالد العتیبی نے اپریل میں گستاخ میگزین کے خلاف فرانسیسی عدالت جانے کا اعلان کیا تھا۔ اس میگزین کی جانب سے 6 ماہ قبل محسن مزید پڑھیں

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے گھر پر حملے میں بیٹا جاں بحق، باپ اغوا

کینیڈا میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی خاندان کے گھر پر حملہ کرکے ایک نوجوان کو قتل جبکہ دوسرے کو زخمی اور اُن کے والد کو اغوا کرلیا۔کینیڈین میڈیا کے مطابق کینیڈا کے شہر ہملٹن میں ایک گھر پر مسلح افراد نے حملہ کردیا۔ حملہ آوروں نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس کے مزید پڑھیں