ماہرہ آج کل کِسے سمجھنے کی کوشش کررہی ییں؟

اکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے مداحوں سے موسم کے حوالے سے سوال کرلیا اور بتایا کہ وہ خود بھی موسم کو سمجھنے کی کوشش کررہی ہیں۔ پاکستان سمیت بھارت میں بھی اپنی جاندار اداکاری کا لوہا منوانے والی ماہرہ خان نے اپنی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ ’موسم میں تمہیں سمجھنے کی کوشش کررہی مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری 1977 میں کیسی دِکھتی تھیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے مداحوں کے ساتھ 4 دہائی قبل کی تصویر شیئر کردی۔ سوشل میڈیا پر بشریٰ نے سال 1977 کی ایک تصویر شیئر کی، جو دراصل ان کے پہلے ڈرامے ’رشتے اور راستے‘ کے ایک منظر سے لی گئی ہے مئی 1956 میں پیدا ہونے والی بشریٰ کی مزید پڑھیں

زرنش خان کی مداحوں سے دعائےصحت کی اپیل

پاکستانی اداکارہ زرنش خان کو صحت سے متعلق مسئلے کا سامنا ہے۔ ان کی اچانک معمولی سرجری ہوئی ہے جس کے بعد انہوں نے مداحوں سے دعائےصحت کی اپیل کی ہے۔ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر انہوں نے اپنی تصویر شیئر کی اور پیغام میں لکھا کہ انکی اچانک معمولی سرجری ہوئی ہے۔ اس پیغام کے بعد مزید پڑھیں

فلم اسٹار مصطفیٰ قریشی کو صدمہ چھوٹے بھائی کا انتقال ہوگیا

کراچی پاکستانی فلموں کے نامور اداکار مصطفیٰ قریشی کو صدمہ ان کے۔چھوٹے بھائی کا حیدرآباد میں انتقال ہوگیا۔ مصطفی قریشی کےچھوٹے بھائی چاچا منظور قریشی کا آج بروز پیر صبح رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ نماز جنازہ حیدرآباد کے قاسم آباد پٹرول پمپ کے قریب میمن مسجد میں بعد نماز عصر ادا کی گئی مزید پڑھیں

فلم اسٹار مصطفیٰ قریشی کو صدمہ، چھوٹے بھائی کا انتقال ہوگیا

پاکستانی فلموں کے نامور اداکار مصطفیٰ قریشی کے چھوٹے بھائی چاچا منظور قریشی کا حیدرآباد میں انتقال ہوگیا۔ چاچا منظور قریشی کافی عرصے سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ ان کا کراچی کے نجی اسپتال میں علاج چل رہا تھا، پھر ڈاکٹروں نے جواب دے دیا تھا۔ اس کے بعد گھر پر ہی علاج مزید پڑھیں