فلم اسٹار مصطفیٰ قریشی کو صدمہ، چھوٹے بھائی کا انتقال ہوگیا

پاکستانی فلموں کے نامور اداکار مصطفیٰ قریشی کے چھوٹے بھائی چاچا منظور قریشی کا حیدرآباد میں انتقال ہوگیا۔ چاچا منظور قریشی کافی عرصے سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ ان کا کراچی کے نجی اسپتال میں علاج چل رہا تھا، پھر ڈاکٹروں نے جواب دے دیا تھا۔ اس کے بعد گھر پر ہی علاج مزید پڑھیں

مہوش حیات نے لڑنے والے بہن بھائیوں کو کیا پیغام دیا ؟

پاکستان کی خوبرو اداکارہ، ماڈل و گلوکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس کے ذریعے انہوں نے گھر میں ہر وقت لڑنے والے بہن بھائیوں کے نام ایک پیغام دیا ہے۔ مہوش حیات سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹا گرام پر 4 ملین فالوورز رکھتی ہیں جس سے اندازہ لگایا مزید پڑھیں

نیلم منیر بھی کورونا وائرس کی دوسری لہر کی شکار ہوگئیں؟

بے شمار پاکستانی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی خوبرو اور باصلاحیت اداکارہ نیلم منیر سے متعلق یہ خبریں زیرِ گردش ہیں کہ اداکارہ کورونا وائرس کی دوسری لہر کا شکار ہوگئی ہیں۔ گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر یہ افواہیں تیزی سے چل رہی ہیں کہ نیلم منیر کورونا وائرس کا شکار مزید پڑھیں

عائزہ خان اور دانش تیمور کے فوٹو شوٹ پر مداحوں نے تعریفوں کے پُل باندھ دیے

خوب رو اداکارہ عائزہ خان اور اداکار دانش تیمور اپنے نئے فوٹو شوٹ پر مداحوں کی جانب سے خوب تعریفیں بٹور رہے ہیں۔ پاکستان کی ہر دلعزیز اداکارہ عائزہ خان نا صرف ایک فنکار ہیں بلکہ کامیاب ماں اور بیوی بھی ہیں، عائزہ خان اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی نجی زندگی سے متعلق بھی تصاویر مزید پڑھیں

شاہ رخ خان نے امریکا میں بھی کرکٹ ٹیم خرید لی

بالی ووڈ کے مشہور اداکار شاہ رخ خان نے امریکا میں ایک نئی کرکٹ لیگ میں لاس اینجلس کی فرنچائز خرید لی ہے اور انہوں نے اس کا نام لاس اینجلس نائٹ رائیڈرز رکھا ہے۔ ایک انٹرویو میں شاہ رخ خان نے کہا کہ کچھ وقت سے نائٹ رائیڈرز فرنچائز کو عالمی سطح پر بڑھانے مزید پڑھیں