شہزاد رائے کے قریبی عزیز کا کورونا سے انتقال

معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے کے قریبی دوست کے والد کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ اس ضمن میں شہزاد رائے نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک افسوسناک پیغام جاری کیا ہے۔ شہزاد رائے نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بتایا کہ ’عبید الحق جو ناصرف گلوکار کے ساؤنڈ انجینئر ہیں بلکہ مزید پڑھیں

ماہرہ خان بھی کورونا وائرس میں مبتلا

اداکارہ ماہرہ خان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ماہرہ خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے جس میں اُنہوں نے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق ایک اہم اطلاع دی ہے اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ ’میرا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے مزید پڑھیں

ایک اور بھارتی اداکارہ نے مبینہ خود کشی کر لی

بھارتی فلم انڈسٹری کی اداکارہ آریا بینرجی اپنے بیڈ روم میں مردہ حالت میں پائی گئیں ایک اور بھارتی اداکارہ نے مبینہ خود کشی کر لی، بھارتی فلموں میں اداکاری کی جوہر دکھانے والی بنگالی اداکارہ آریا بینرجی اپنے بیڈ روم میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی شوبز انڈسٹری سے مزید پڑھیں

زندگی ایک مشکل ترین امتحان ہے، زینب جمیل

حال ہی میں شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی سابقہ اداکارہ و ماڈل زینب جمیل نے زندگی کو مشکل ترین امتحان قرار دے دیا۔ اداکاری اور ماڈلنگ کی دُنیا سے کنارہ کشی اختیار کرکے اپنی زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق گُزارنے کا فیصلہ کرنے والی زینب جمیل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک معنی خیز مزید پڑھیں

حرا مانی نے انتہائی جذباتی پیغام لکھا

کئی پاکستانی ڈراموں میں اپنی اداکاری سے دل جیتنے والی اداکارہ حرا مانی نے اپنے والد کی سالگرہ پر ان کی یادگار تصویر شیئر کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر حرا مانی نے اپنے والد کی تصویر شیئر کی اور ساتھ ان کے لیے انتہائی جذباتی پیغام لکھا۔ خوبرو اداکارہ نے کئی مزید پڑھیں