متنازع بیان پر سیف علی خان کے خلاف عدالت میں درخواست سماعت کیلئے مقرر

بھارتی اداکار سیف علی خان کی جانب سے ایک متنازع بیان پر ان کے خلاف عدالت میں درخواست جمع کروادی گئی۔ واضح رہے کہ بہت جلد چھوٹے نواب نئی بالی ووڈ فلم ’آدی پُرش‘ ریلیز ہونے والی ہے، تاہم ان کے بیان نے انھیں فلم کی ریلیز سے قبل پریشانی میں گھیر لیا۔ سیف علی مزید پڑھیں

ٹام کروز سماجی فاصلہ نہ رکھنے والے کریو پر پھٹ پڑے

معروف امریکی اداکار ٹام کروز فلم کے سیٹ پر کورونا وائرس کے باعث سماجی فاصلہ نہ رکھنے والے کریو پر پھٹ پڑے۔ ٹام کروز نے دھمکی دی کہ دوبارہ کووڈ نائنٹین کے ضابطے توڑے تو کام پر نہیں رہیں گے۔ واضح رہے کہ برطانیہ میں مشن امپوسیبل سلسلے کی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران مزید پڑھیں

ہانیہ عامر کے نام کے پیچھے چھپی کہانی کیا ہے ؟

پاکستانی ڈمپل گرل ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جسے اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ ہانیہ عامر آج کل سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں، کہیں اُن کی خوبصورتی کی تعریفیں کی جا رہی ہیں تو کہیں اُنہیں تنقید کا سامنا ہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان کی زندگی پر مبنی فلم کب آئے گی؟

وزیراعظم عمران خان کی زندگی پر مبنی فلم ’کپتان‘ کی ریلیز کی تاریخ کو متعدد مرتبہ تبدیل کیا جاچکا ہے تاہم اب خبریں سامنے آرہی ہیں کہ فلم ’کپتان‘ 2022 میں ریلیز کر دی جائے گی۔ کہا جارہا ہے کہ فلم کی ریلیز میں مسلسل تاخیر کی وجہ دراصل فلم کی کہانی میں کچھ تبدیلیاں مزید پڑھیں

اہلیہ کو ایوارڈ ملنے پر شاہ رخ خان کا پُرمزاح تبصرہ

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے اہلیہ کو 100 معروف شخصیات کی فہرست میں شامل ہونے اور ایوارڈ سے نوازے جانے پر پُرمزاح تبصرہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ شاہ رخ خان خود طویل عرصے سے سپر ہٹ فلم دینے میں ناکام رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انہیں ایوارڈز بھی نہیں مل مزید پڑھیں